فرضی
محفلین
السلام علیکم!
میرا ارادہ ہے کہ اپنی پشتو محفل پر گزشتہ اردو محفل کی طرح سی ایچ موڈ استعمال کروں۔اس سلسلے میں جناب نبیل صاحب سے ایک دو بار بات بھی ہوئی تھی اور انہوں نے اس کی تیاری کے سلسلے میں مدد کرنے کا عندیہ دیا تھا۔
چونکہ محفل وی بورڈ پر منتقلی کی وجہ سے نبیل بھائی کافی مصروف ہیں ۔ لیکن ان دنوں سیاست کے موضوعات میں کچھ زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اب اتنے مصروف نہیں رہے
نبیل بھائی اگر آپ مجھے تھوڑی سی گائیدلائن دے دیں کہ میں سی ایچ موڈ کی تیاری کے سلسلے میں کہاں سے کام شروع کروں تو جب تک آپ محفل کے جھمیلوں سے نکلتے ہیں میں نے اپنا کام مکمل کر رکھا ہو۔
سی ایچ موڈ کے سلسلے میں اہم بات تو ایک بار پھر lang فائلوں کا ترجمہ ہے جو کہ سب سلور کے مقابلہ میں کافی زیادہ دکھائی دے رہی ہیں۔
جو اضافی فائلز مجھے دکھائی دے رہی ہیں وہ درج ذیل ہیں۔
1) lang_CH_install
2) lang_extend_auth_centre
3) lang_extend_cat_heirarchy
4) lang_extend_control_panels
5) lang_extend_stats
6) lang_extend_ucp
7) lang_extend_uprun
lang_extend_yabi
9) lang_main_CH
نبیل بھائی سے گزارش ہے کہ کیا مجھےاللہ کا نام لے کر اوپر کی 9 فائلوں کا ترجمہ شروع کردینا چاہیئے؟