پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

نبیل

تکنیکی معاون
فرضی، میرا مشورہ پھر یہی ہوگا کہ اردو ویب سرور پر ٹیسٹنگ کرو۔ مجھے سرچ والی پرابلم نہیں پیش آ رہی ہے۔

بصری تصدیق کے لیے ویژوئل کنفرمیشن کا موڈ استعمال کرو، اس سے یہ ٹھیک ہوجانا چاہیے۔
 

فرضی

محفلین
السلام علیکم!

نبیل بھائی سرچ کی پرابلم تو حل ہوگئ ہے اور وہ ایسے کہ میں نے سی ایچ موڈ کی سائٹ سے سی ایچ پیکج ڈاؤنلوڈ کر کے include فولڈر میں class_search فائل کو تبدیل کردیا۔
شاکرالقادری کو بھی یہی مسئلہ درپیش تھا اور اس نے بھی شاید ایسے ہی کیا تھا۔ لیکن یہ بات عجیب ہے کہ آپکے پاس یہ مسئلہ پروڈیوس نہیں ہورہا۔ لیکن پھر بھی آپ اردو اور پشتو دونوں پیکجز میں class _search فائل کو تبدیل کردیں تو بہتر رہے گا۔

بصری تصدیق کا موڈ میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے لیکن اگر آپ مختصراً‌اس کی انسٹالیش کا طریقہ بھی بتا دیں تو نوازش ہوگی۔ اگر اس بارے میں پہلے سے کوئی ٹیوٹوریل موجود ہو تو برائے مہربانی راہنمائی فرما دیں۔
شکریہ
 

فرضی

محفلین
ایک چھوٹا اور مسئلہ یہ ہے کہ مین پیج پرسرچ آپشنز کا جو باکس ہے اس میں اردو لکھی ہوئی ہے جیسے ،تازہ ترین، ایک گھنٹہ،ایک دن ایک ہفتہ وغیرہ۔ میں نے لینگویج فائلیں کنگال ڈالیں لیکن یہ لفظ کہیں نہیں مل رہے۔ کیا یہ کسی tpl فائل وغیرہ میں رکھے ہوئے ہیں اور وہاں تبدیلی کرنی پڑےگی؟اور اگر اس کے علاوہ بھی کوئی ایسا ترجمہ ہے جو کہ لینگویج فائلوں میں نہیں ہے تو برائے مہربانی اس کے بھی نشان دہی فرمادیں۔ تاکہ اس میں بھی حسبِ ضرورت تبدیل کی جاسکے

شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
ویژوئل کنفرمیشن موڈ کی انسٹالیشن:

اس کی انسٹالیشن کا کوئی خاص پروسیجر نہیں ہے۔ بس اس کی فائلیں ان زپ کرکے فورم کی روٹ میں کاپی کر دو۔ فورم کی سکرپٹ اسے خود ہی پہچان لے گی۔

سرچ آپشنز کے ٹیکسٹ:

دراصل میں نے اس کے لیے کچھ quick and dirty قسم کا طریقہ استعمال کیا تھا۔ یہ ٹیکسٹ سٹرنگ کی شکل میں نہیں ہیں بلکہ numerical character reference کی شکل میں ہیں۔ مثلاً ptifo ٹیمپلیٹ کی index_body.tpl کے آغاز میں یہ کوڈ موجود ہے:

HTML:
<table width="100%" cellspacing="0" cellpadding="2" border="0" align="center">
<tr>
	<td align="right" valign="bottom" class="gensmall">
              <form action="search.php" method="post" name="latest">
                <select name="search_span" onchange="latest.hours.value=this.value; latest.submit()">
	  			  <option selected>تازہ ترین</option>
                  <option value="0.5">30 منٹ</option>
                  <option value="1">1 گھنٹہ</option>
                  <option value="2">2 گھنٹے</option>
                  <option value="6">6 گھنٹے</option>
                  <option value="12">12 گھنٹے</option>
                  <option value="24">1 دن</option>
                  <option value="48">2 دن</option>
                  <option value="72">3 دن</option>
                  <option value="96">4 دن</option>
                  <option value="120">5 دن</option>
                  <option value="144">6 دن</option>
                  <option value="168">1 ہفتہ</option>
                </select>
				<input type="hidden" name="search_id" value="latest" />
				<input type="hidden" name="hours" value="24" />
			  </form> 
	</td>
</tr>

پشتو کے لیے بھی یہی طریقہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اوپر والی پوسٹ میں پوسٹ ہونے کے بعد کوڈ تحریری شکل میں نظر آ رہے ہیں۔ بہرحال فائل کو دیکھا جائے تو اس میں یہ کوڈ ہی ہیں۔
 

فرضی

محفلین
HTML:
<table width="100%" cellspacing="0" cellpadding="2" border="0" align="center">
<tr>
	<td align="right" valign="bottom" class="gensmall">
              <form action="search.php" method="post" name="latest">
                <select name="search_span" onchange="latest.hours.value=this.value; latest.submit()">
	  			  <option selected>د ټولو تازه</option>
                  <option value="0.5">30 منټونه</option>
                  <option value="1">1 ګنټه</option>
                  <option value="2">2 ګنټې</option>
                  <option value="6">6 ګنټې</option>
                  <option value="12">12 ګنټې</option>
                  <option value="24">1 ورځ</option>
                  <option value="48">2 ورځې</option>
                  <option value="72">3 ورځې</option>
                  <option value="96">4 ورځې</option>
                  <option value="120">5 ورځې</option>
                  <option value="144">6 ورځې</option>
                  <option value="168">1 اونۍ</option>
                </select>
				<input type="hidden" name="search_id" value="latest" />
				<input type="hidden" name="hours" value="24" />

http://rishida.net/scripts/uniview/conversion.php
 

فرضی

محفلین
میں نے index_body.tpl ميں پشتو ٹیکسٹ کے کوڈ اپلائی کر دیے ہیں۔آپکی پوسٹ کے برعکس محفل میں میری پوسٹ میں کوڈ ٹیکسٹ میں تبدیل نہیں ہوئے لیکن لوکل سرور پر سب اچھا کی رپورٹ ہے۔

بصری تصدیق کا موڈ میں نے روٹ میں کاپی کیا ہے لیکن تاحال بات نہیں بنی۔
فرض کریں اگر میرے فورم کی روٹ localhost/hujra تو کیا میں Mod_VC کو hujra میں کاپی کردوں تو بات بن جائے گی؟ نبیل بھائی برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
 

ساجداقبال

محفلین
نبیل بھائی برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
نبیل بھائی رہنمائی فرما فرما کر بیمار پڑ گئے ہیں، اب کوئی اللہ کا بندہ ہسپتال تک انکی رہنمائی فرمائے۔
quick and dirty عجیب قسم کی اصطلاح ہے
کمپیوٹر کی دنیا میں یہ اصطلاح خاصی عام ہے۔ خاص کر ٹیوٹوریلز میں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
بصری تصدیق کا موڈ میں نے روٹ میں کاپی کیا ہے لیکن تاحال بات نہیں بنی۔
فرض کریں اگر میرے فورم کی روٹ localhost/hujra تو کیا میں Mod_VC کو hujra میں کاپی کردوں تو بات بن جائے گی؟ نبیل بھائی برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

Admin Section->Configuration+->Configuration->Login Options->Enable Visual Confirmation= Yes
 

فرضی

محفلین
ارے نبیل بھائی آپ بیمار پڑ گئے؟ اللہ آپ کو جلد صحت یاب فرمائے۔ نزلے میں ہمارے ہاں‌ چائنیز ڈاکٹر اکثر کہتے ہیں، نزلے زکام میں پانی زیادہ پیئیں ۔ آپ بھی دوائی کے ساتھ ساتھ پانی زیادہ پیا کریں۔
 

فرضی

محفلین
نبیل بھائی ویژؤل کنفرمیشن کا مسئلہ لوکل ہوسٹ ہر تو جوں کا توں ہے البتہ میں نے اردو سی ایچ موڈ کو کچھ عرصہ پہلےویب ہوسٹ پر انسٹال کیا تھا وہاں یہ مسئلہ نہیں ہے۔ امید ہے پشتو کا سی ایچ موڈ بھی ویب ہوسٹ پر مسئلہ نہیں دے گا۔
نیز شاید آج ساجد اقبال ptifo تھیم کے لیے بٹن بھی تیار کردے تو پشتو سی ایچ پیکج تیار ہوجائے گا۔ اس کے بعد heirarchy_proتھیم پر کام شروع کریں گے انشاءللہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
فرضی، ویب ہوسٹ پر کہاں انسٹال کیا ہے تم نے؟

hierarchy_pro تھیم پر کام کرنے سے پہلے میں تمہیں اٹیچمنٹ موڈ اور آئی ایم پورٹل موڈ کی فائلیں بھیجوں گا۔ میں نے ان میں بھی پشتو اوپن پیڈ کے حوالے سے تبدیلیاں کی ہیں۔ البتہ کچھ لینگویج فائلوں کے ترجمے کا کام باقی ہے جو کہ تم کرو گے۔ اس کی تفصیل میں ذیل میں بتا رہا ہوں۔

1۔ اٹیچمنٹ موڈ میں language/lang_pashto فولڈر
2۔ آئی ایم پورٹل میں language/lang_pashto فولڈر
3۔ آئی ایم پورٹل میں blocks/language/lang_pashto فولڈر

اٹیچمنٹ موڈ‌ کو انسٹال کرنے کے لیے اس کی فائلیں فورم کی روٹ میں کاپی کرکے فورم پر براؤز کرو۔ اس سے اٹیچمنٹ موڈ کی انسٹالیشن سٹارٹ ہو جائے گی۔ انسٹالیشن کے بعد اس کا انسٹال فولڈر ڈیلیٹ کر دو۔ اور کسی فائل میں تبدیلی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

آئی ایم پورٹل میں تمہیں ایک root فولڈر نظر آئے گا اور اس میں ایک الگ فولڈر میں تبدیل شدہ فائلیں موجود ہیں۔ ان میں سے کسی ایک میں پشتو لینگویج فائلوں کا ترجمہ کرکے دوسرے فولڈر میں کاپی کر دو۔ آئی ایم پورٹل کی انسٹالیشن کی تفصیل میں ذیل کے ربط پر نظر آ جائے گی:

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=5533

یہ کام مکمل ہو جاتا ہے تو آگے بڑھتے ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
فرضی تمہارے انسٹال کیے ہوئے سی ایچ موڈ فورم میں ویژوئل کنفرمیشن پرانی والی ہے۔ کیا تم نے دوسرا ویژوئل کنفرمیشن موڈ استعمال نہیں کیا ہے ؟
 

فرضی

محفلین
جی نبیل بھائی ویب ہوسٹ پر پرانی والی ہے لیکن لوکل ہوسٹ پر نیا موڈ بھی روٹ میں کاپی‌ کیا لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔
ساجد اقبال نے ptifo کے لیے پشتو بٹن تیار کر لیے ہیں‌آج اور میں نے لوکل ہوسٹ پر اطمنان کر لینے کے بعد اپنی فورم پر chmod انسٹال کرنے کی ٹھانی۔ سی ایچ موڈ کی فائلیں اپلوڈ کرنے کے بعد جب براؤزر سے انسٹال کرنا چاہا تو یہ دیکھ کر شاک ہوا کہ 500 internal server error کا ایرر آرہا ہے۔:mad:
میرے سرور نے حال ہی میں php5 پر اپگریڈ کیا ہے پتہ نہیں یہ وجہ ہے یا کچھ اور کیوں کہ اردو کا پیکیج تو ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا۔
ابھی سرور کی ہیلپ ڈیسک والوں کو ٹکٹ لکھ دیا ہے دیکھتے ہیں وہ کیا کہتے ہیں۔:(
 
Top