دوست
محفلین
آپ پشتو کو روتے ہو ادھر پنجابی کا بھی یہ ہی حال ہے۔عذاب لگتا ہے اسے لکھنا پڑھنا جبکہ بول سب لیتے ہیں۔ اردو بولنے والے بھی اسے سمجھ لیتے ہیں۔ جبکہ اردو بولنا عذاب لگتا ہے۔
عجیب بات ہے اردو بطور بولی اور علاقائی زبانیں بطور لکھائی پڑھائی کی زبان کے زوال پذیر ہیں کم از کم عام لوگوں میں۔
عجیب بات ہے اردو بطور بولی اور علاقائی زبانیں بطور لکھائی پڑھائی کی زبان کے زوال پذیر ہیں کم از کم عام لوگوں میں۔