جیہ
لائبریرین
بدرمنیر انتقال کرگئے
لاہور: پشتو اوراردو فلموں کے لیجنڈاداکار بدرمنیر طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔بدرمنیرسوات میں پیدا ہوئے،اانہوں نے فلمی کیریر کا آغاز انیس سو ستر میں فلم یوسف خان شہر بانو سے کیا۔ وہ پشتو کے اس اولین فلم کے ہیرو تھے ۔ آخری فلم میں بھی ہیرو تھے
ابتدائی طور پر انہوں نے فلموں میں چھوٹے موٹے کردار ادا کئے۔ فلم "دلہن ایک رات کی " ان کے کیرئر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی ۔اس کے بعد ان کا نام کسی بھی فلم کی کامیابی کا ضمانت سمجھا جانے لگا۔
ستاون سالہ بدرمنیر کو پاکستان میں سب سے زیادہ فلموں میں کام کرنے کا اعزاز حاصل ہے ۔پنتیس سالہ کیریر میں انہوں نے چار سے زائد فلموں میں کام کیا۔ دو ہزار پانچ میں انہوں نے آخری فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائے، بدرمنیر نے تین بیٹے سوگوار چھوڑے ہیں۔ان کا جنازہ رات دس بجے ان کی رہائش گاہ ہمابلاک اقبال ٹاؤن سے اٹھایا جائے گا۔
اصل خبر