پطرس بخاری ؛ فریبِ مے سے اسے اور بے ثبات کریں

سید زبیر

محفلین
میکدے میں
جو تو کہے تو کسی میکدے میں چل بیٹھیں
جو دل کی بات ہے دل میں تو دل کی بات کریں
میں خُم کے سائے میں سرگوشیاں کروں ایسی
کہ تیرے لب مری ہر بات کو نبات کریں
جو بے ثبات ہے دنیا تو بے ثبات سہی
فریبِ مے سے اسے اور بے ثبات کریں
اگر منارۂ کسری ٰ پہ دن نکل آئے
تو چشم وا نہ کریں اور دن کو رات کریں
پطرس بخاری
 

طارق شاہ

محفلین
میکدے میں
جو تو کہے تو کسی میکدے میں چل بیٹھیں
جو دل کی بات ہے دل میں تو دل کی بات کریں
میں خُم کے سائے میں سرگوشیاں کروں ایسی
کہ تیرے لب مری ہر بات کو نبات کریں
جو بے ثبات ہے دنیا تو بے ثبات سہی
فریبِ مے سے اسے اور بے ثبات کریں
اگر منارۂ کسری ٰ پہ دن نکل آئے
تو چشم وا نہ کریں اور دن کو رات کریں
پطرس بخاری
کیا کہنے صاحب
بہت عمدہ ، رواں اوربہت مربوط ۔

سید صاحب اس انتخاب خوب پر بہت سی داد قبول کیجیے
تشکّر
بہت خوش رہیں
 
میکدے میں​
جو تو کہے تو کسی میکدے میں چل بیٹھیں
جو دل کی بات ہے دل میں تو دل کی بات کریں
میں خُم کے سائے میں سرگوشیاں کروں ایسی
کہ تیرے لب مری ہر بات کو نبات کریں
جو بے ثبات ہے دنیا تو بے ثبات سہی
فریبِ مے سے اسے اور بے ثبات کریں
اگر منارۂ کسری ٰ پہ دن نکل آئے
تو چشم وا نہ کریں اور دن کو رات کریں
پطرس بخاری
بہت خوبصورت سید زبیر بھائی۔
 

سید زبیر

محفلین
رب کریم آپ سب ساتھیوں کو سلامت رکھے اور خوشیاں و کامیابیاں عنایت فرمائے (آمین ثم آمین)۔ حوصلہ افزائی کا شکر گزار ہوں
 
Top