پلیئر درکار ہے۔

محمدصابر

محفلین
اگرکسی کے پاس clearplay والوں کا پلیئر سافٹ وئیر موجود ہو یا اس طرح کا کوئی پلیئر دستیاب ہو تو برائے مہربانی مجھے کا اتاپتا درکار ہے۔
 
ریحان

محفلین
بس جی یہاں تو ہر پل پلئیر پلئیر ہی ہوئی رہتی ہے ۔۔ ہر دوسرے دن ایک نوے پلئیر کا نام پڑھنے کو ملتا ہے ۔

خیر اب سیریس ہو کہ آپ پہلے بتاو کے آپ کو پلئیر کس مقصد کے لیے درکار تھا ؟ ۔۔

گر تو آپ نے ( ڈی وی ڈی ) چلانی تھی تو آپ کو انٹیرویڈیو ون ڈی وی ڈی کا ٹرائیل ورزن ریکومینڈ کرتا ۔۔ کیونکہ گر آپ کا پراسیسر ذرا طاقت ور ہے تو اپنی ڈی وی ڈی کو اس پلئیر کی ٹرائیمیشن ٹیکنالوجی کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں ۔۔ تقریبا واضح فرق ملے گا ۔۔

اور گر آپ تام تر میڈیا فارمیٹ کا پلے بیک چاہتے ہیں تو میں کینتارس پلئیر ( یہ وی ایل سی پلئیر کے اوپن سارس کوڈیکس پر بیسڈ پلئیر ہے ) ریکومینڈ کرتا ۔۔ پر کیا ہے کہ یہ پلئیر بھی تبھی چلے گا گر آپ کی ونڈوز میں ڈاٹ نیت تھری انسٹالیڈ ہوگا ۔

پر آپ کو تو پلئیر مل چکا ہے خیر آپ یہ تحریر بھی پڑھیں ۔۔ اور اپنے کمپیوٹر کو اب تک کے تمام تر میڈیا فارمیٹ کے کوڈیکس سے اپ ڈیٹ رکھ کر میڈیا فائیل کو کسی بھی پلئیر میں چلاتے رہیں ۔
 
محمدصابر

محفلین
جی عارف بی ایس پلئیر۔ :)

ریحان بھائی اصل میں پلیئر تو بہت سارے مل جاتے ہیں مگر مجھے بچوں کو ایک فلم دکھانی تھی اور اس کو سنسر بھی کرنا تھا اس کے لئے میرے پاس کچھ آپشن تھے۔
۱۔ میں پوری ویڈیو کی تدوین کر کے متعلقہ مناظر کو نکال دیتا۔لیکن اس میں سب ٹائٹلز کی بھی تدوین کرنا پڑتی۔
۲۔میں فلم ان کے ساتھ بیٹھ کر دیکھتا اور متعلقہ مناظر کے وقت صرف پراجیکٹر بند کر دیتا۔ اور ڈی وی ڈی mute کر دیتا۔ مگر اس سے پہلے ایک دفعہ سبکی ہو چکی تھی ،کیونکہ آپ کو بند کرنے کے وقت کا تو صحیح پتہ چلتا ہے لیکن واپس آن کرتے ہوئے آپ بھی blankہوتے ہیں ،اس لئے نہیں کیا۔
۳۔ میں clearplay والوں کا ڈی وی ڈی پلیئر لے لیتا جس کی مدد سے آپ کئی آپشن کی مدد سے متعلقہ مناظر کو ختم کر سکتے ہیں۔
مگر clearplay یہاں نہیں ملتا۔
۴۔ یا ایک ایسا سافٹوئیر پلیئر ڈھونڈتا جو میں یہ کام کر سکے۔
اس کے لئے دو دن تک تلاش کی اور محفل میں یہ دھاگہ بھی بنایا۔ اور بی ایس پلیئر نے میرا مسئلہ حل کر دیا۔ اس میں اُوپر دیئے گئے لنک پر دو فائلیں موجود ہیں ایک کے ذریعے آپ بی ایس پلئیر میں censorship پلگ ان انسٹال کرتے ہیں۔ دوسری کے ذریعے آپ فلم میں متعلقہ مناظر کو نشان لگا کر اسی کی ایک فائل بنا لیتے ہیں جسے فلم والے فولڈر میں رکھ کر بی ایس پلیئر کے ذریعے اس فلم کو چلا دیتے ہیں تو فلم خود کار طریقے سے ان مناظر کو muteیا skip کر دیتی ہے۔
 
arifkarim

معطل
بی ایس پلئیر بلاشبہ بہت کار آمد ہے۔ کاش یہ ویڈیو کوالٹی اور سیملیس پلے بیک کیلئے بھی کام کریں!
 
Top