پلیز میری مدد کریں بہت ضروری ہے۔۔۔

ماہا عطا

محفلین
میری آئی ڈی کے ساتھ پرابلم ہو رہی ہے. میں جب بھی لاگ ان ہوتی ہوں. تو یہ باکس کُھل کے آجاتا ہے.
سیکیورٹی کا سوال پوچھتا ہے. جو کہ مُجھے یاد نہیں. حالانکہ میں اپنی آئی ڈی روزانہ اوپن کرتی ہوں.
پلیز کوئی مُجھے بتائے کہ اس کے بغیر میں اپنی آئی ڈی پر کیسے لاگ ان ہو سکتی ہوں.
یہ آئی ڈی میرے لیئے اہم ہے
2vmtusg.png

اس مین فون نمبر نہیں دیا تھا اور الٹرنیٹ ای میل آئی ڈی بھی غلط دی تھی بتائیں کیا کروں کہ یہ اوپن ہو جائے۔۔۔۔
 

سید ذیشان

محفلین
آپ عام طور پر کسی اور کمپیوٹر سے لاگ ان ہوتی ہیں کیا؟ یہ مسیج کہہ رہا ہے کہ آپ کسی نئی جگہ یا نئے کمپیوٹر سے لاگ ان ہو رہی ہیں۔
 

ماہا عطا

محفلین
کہی سے بھی ہو جاؤ یہی جواب ملتا ہے۔۔۔۔یہ آئی ڈی بہت ضروری ہے پلیز کچھ بھی کر کہ کوئی حل نکال دیں
 
جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں وہ یہ ہے کہ آپ کا ای میل باکس نہیں کھل رہا ہے میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے بغیر گھر کے کمپیوٹر کے آپ کا میل باکس نہیں کھلے گا آپ ایسا کرو کہ یاہو کا میسنجر ڈاون لوڈ کرو اور اس کے بعد اس کے اندر سے ای میل باکس کھولو تو آسانی سے کھل جائے گی۔
 

متلاشی

محفلین
میری آئی ڈی کے ساتھ پرابلم ہو رہی ہے. میں جب بھی لاگ ان ہوتی ہوں. تو یہ باکس کُھل کے آجاتا ہے.
سیکیورٹی کا سوال پوچھتا ہے. جو کہ مُجھے یاد نہیں. حالانکہ میں اپنی آئی ڈی روزانہ اوپن کرتی ہوں.
پلیز کوئی مُجھے بتائے کہ اس کے بغیر میں اپنی آئی ڈی پر کیسے لاگ ان ہو سکتی ہوں.
یہ آئی ڈی میرے لیئے اہم ہے
2vmtusg.png

اس مین فون نمبر نہیں دیا تھا اور الٹرنیٹ ای میل آئی ڈی بھی غلط دی تھی بتائیں کیا کروں
کہ یہ اوپن ہو جائے۔۔۔ ۔
آپ اپنے جی میل ایڈریس یا فیس بک ایڈریس سے لاگ ان ہونے کی کوشش کریں۔۔۔!
لاگ ان باکس میں نیچے لنک دئیے گئے ہیں۔۔۔۔!
 
کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، موبائل فون یا کہیں اور سے لاگ آؤٹ نہ ہوئی ہوں تو اس کی مدد سے اکاؤنٹ کا پاسورڈ ری سیٹ کرنے کی کوشش کیجیے۔ نیز خفیہ سوال کا جواب ایسا رکھیے جو آپ کو ہر حال میں یاد آجائے۔الٹرنیٹ ای میل ایڈریس بھی اکاؤنٹ میں ضرور شامل رکھنا چاہیے۔ :)

کسٹمر سپورٹ سے بھی رابطہ کریں گی اور انھوں نے جواب دیا تو وہ آپ کے اکاؤنٹ سے متعلق کچھ ایسے سوال ضرور پوچھیں گے جو کسی اور کے علم میں نہ ہو۔ بغیر اس بات کا یقین کیے کہ یہ آئی ڈی آپ کی ہی ہے، وہ پاسورڈ ری سیٹ نہیں کرنے والے۔ :)
 

ماہا عطا

محفلین
mano یہ مسئلہ اکثر لوگوں کے ساتھ ہوا ہے ۔اور اب تک شائد اسکا مناسب حل نہیں نکلا۔میرے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے ،اور اس پر میں نے ایک مضمون بھی لکھ مارا ہے۔
http://darveshkhurasani.wordpress.com/2012/12/10/yahoo-رے-yahoo/

ھممم شکریہ بھائی آخر کار میں نے کچھ نہ کچھ کر کے اوپن کر ہی لیا تھا۔۔۔۔اور یہاں سب نے بہت مدد بھی کی۔۔۔۔۔:)
مضمون بھی لکھ رہے ہیں بہت اچھا۔۔۔۔۔:p
 

ماہا عطا

محفلین
بی بی ہم کیا مدد کریں ہمارا تو اپنا کمپیوٹر اوپر والے کی مرضی سے چل رہا ہے :grin:

بھیا جی جنھوں نے مدد کرنی تھی کر دی تھی یہ دھاگہ آج کا نہیں ہے 16 مارچ کا ہے۔۔۔:p
اور اوپر ابھی میں نے بتایا ہے کہ میں نے خود ہی کچھ نہ کچھ کر کے اپنا مسئلہ حل کر لیا تھا۔۔۔۔:)
 
Top