in this picture just press the cancel button to skip this on its left side ,lolsمیری آئی ڈی کے ساتھ پرابلم ہو رہی ہے. میں جب بھی لاگ ان ہوتی ہوں. تو یہ باکس کُھل کے آجاتا ہے.سیکیورٹی کا سوال پوچھتا ہے. جو کہ مُجھے یاد نہیں. حالانکہ میں اپنی آئی ڈی روزانہ اوپن کرتی ہوں.پلیز کوئی مُجھے بتائے کہ اس کے بغیر میں اپنی آئی ڈی پر کیسے لاگ ان ہو سکتی ہوں.یہ آئی ڈی میرے لیئے اہم ہے
اس مین فون نمبر نہیں دیا تھا اور الٹرنیٹ ای میل آئی ڈی بھی غلط دی تھی بتائیں کیا کروں کہ یہ اوپن ہو جائے۔۔۔ ۔