پلیز کوئی میری مدد کریں

رابیعہ

محفلین
اسلام و علیکم

میں نے ایک سونگ سائیٹ بنانی ھے اور اس کے لیے میری خواہش ھے کہ میں ڈاونلوڈ سرور کا ڈاریکٹ لنک نہ لکھوں
میں نے اکثر سائٹ پر دیکھا ھے
xxxxxxxx.com/songs.php?songid=111 ہوتا ھے اور آئی ڈی نمبر کے حساب سے گانا ڈاونلوڈ ہو نا ھے
کیا کوئی بتا سکتا ھے اس کے لیے کون سا سوفٹ وئہر ہا ڈیٹا بیس استعمال ہوتی ھے ؟

میں کون سا سوفٹ وئیر استمال کروں ڈیٹا بیس کو مینجمنٹ کرنے کے لیے ؟
 

رند

محفلین
جی مجھے ایک ہی سافٹ ویر کا پتہ ہے اور وہ پی ایچ پی کا ایک سکرپٹ ہے نام ہے اس کا AndroMeda اور مشہور گانے کی ویب سائیٹ www.apnaymp3.com والے بھی اسی کا استعمال کرتے ہیں میں بھی اسی کا استعمال کرتا ہوں یہ انتھائی زبردست سکرپٹ ہے وزن میں انتھائی کم اور انتھائی آسانی کیساتھ قابل استعمال مندرجہ زیل لنک سے آپ ڈاؤن لوڈ کر سکتی ہیں
http://www.turnstyle.com/andromeda
 

رابیعہ

محفلین
آپ کے جواب دینے کا شکریہ

مجھے یہ نہیں دوسرا کوئی سکرپٹ چاہیے اگر کسی کو پتہ ہو دوسرے اسکرپٹس کا تو پلیز بتا دے
 
Top