***پلیز ہیلپ***

ف۔قدوسی

محفلین
لگتا ہے اس ونڈو میں ری سٹور ہوا ہی نہیں سو اس کو ری انسٹال کر لیں
میں روزانہ ہسٹری کلین کرتی ہوں کہیں یہی وجہ تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :chatterbox:

سلام علیکم
یہ بتائیں ونڈوز انسٹال کب کی تھی؟
شائد ایک مہینے پہلے اور اس اشتہار کو شائد آدھا مہینہ ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 
آپ کی ونڈوز کا ورژن کیا ہے۔ ہو سکتا ہے میرے پاس اس کا کریک ہو۔ جب میں ایکس پی استعمال کرتا تھا، میرے ساتھ ایسا ہوا تھا۔ اسی طرح ٹھیک کیا تھا۔
 
یہاں ونڈوز کا ورژن لکھا ہوگا۔ اس کے حساب سے اکتیویٹر ڈاونلوڈ کرنا ہوگا۔ اگر مجھے ورژن بتاسکیں، میں دیکھوں گا شاید میرے پاس ہو۔ ورنہ نیٹ پر سرچ کرنا پڑے گا۔ لیکن احتیاط ضروری ہے، اینٹی وایرس انسٹال ہونا چاہیئے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
abo221.jpg

پر اس پر بھی کلک نہیں ہورہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فی الحال مجھے جانا ہے۔ ان شا اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ورژن معلوم کرنے کی کوشش کریں۔ اکٹیویٹر مل گیا تو بہت بہتر ہے۔ ورنہ ایک ہی راستہ ہے، اصلی ونڈوز انسٹال کرنا پڑے گی۔ جو میں نے آج تک اپنے پی سی پر نہیں کی۔
 
Top