ہیں یہ کالا کوا اب فاطمہ کے کمپیوٹر سے اڑ کر آپ کے ہاں آ گیا ہے؟
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2009 #83 لیکن میں نے یہ تو نہیں کہا تھا کہ فاطمہ کے کمپیوٹر سے اڑ کر وہاں جا بیٹھے۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 20، 2009 #84 یہ تو کوے کی مرضی ہے جہاں جانا چاہے جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے میرے کمپیوٹر میں اپنی مرضی سے آیا تھا ویسے ہی ان کے کمپیوٹر میں بھی اپنی مرضی سے گیا ۔۔۔۔۔۔
یہ تو کوے کی مرضی ہے جہاں جانا چاہے جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے میرے کمپیوٹر میں اپنی مرضی سے آیا تھا ویسے ہی ان کے کمپیوٹر میں بھی اپنی مرضی سے گیا ۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2009 #85 چلو کوئی بات نہیں، وہاں سے بھی اڑا دیں گے، پھر دیکھیں گے کہ کہاں بیٹھتا ہے۔
اظفر محفلین فروری 20، 2009 #86 میرے پاس ونڈو کا کریک ہے ۔ مگر یہاں دیا تو نبیل فورا کاپی پینسل لیکر آجاےا گا کہ ڈیلیٹ کیا جاے