پلے لسٹ شئیر کریں

دوستو!موسیقی روح کی غذا ہے اور میرے لیے تو کچھ زیادہ ہی ہے کہ ایک اچھا گیت مجھے اتنا ہی سرور دیتا ہے جتنا عسکری بھائی کو "ریڈ لیبل" کا ایک پیگ پینے سے ملتا ہے:rolleyes:
ہر شخص کی اپنی پسند ہوتی ہے۔یہاں ہم اپنی پسند کی "پلے لسٹ" شئیر کریں گے۔
"پلے لسٹ" ڈجیٹل موسیقی کی اصطلاح میں گانوں کی ترتیب کو کہتے ہیں کہ اس "ترتیب" کو چلانے سے آپ کی پسند کے گانے ایک کے بعد ایک چلنا شروع ہو جاتے ہیں
قوائد
  • گانے کا نام لکھیں اور ساتھ میں اس کے بارے میں جتنی بھی معلومات ہو سکے دیں جیسے گلوکار کا نام
  • ایک "پلے لسٹ" میں کم از کم دس گانے ہونا چاہییں
  • پلے لسٹ کو اچھا سا نام دیں
  • ہو سکے تو گانے کے نام کو اس کا ڈاؤن لوڈ لنک بنا دیں تاکہ دوسرے بھی اسے ڈاؤن لوڈ کرکے سن سکیں
 
پلے لسٹ کا نام:دل دل پاکستان
بینڈ:وائٹل سائنز
  1. چہرہ
  2. یہ شام پھر نہیں آئے گی
  3. تم دور تھے
  4. باتیں پرانی باتیں
  5. مسافر
  6. موسم گزرتے جائیں
  7. دو پل کا جیون
  8. آج پھر چلے دوستو
  9. سمجھانا
  10. گورے رنگ کا زمانہ
  11. دل دل پاکستان

اس سے پہلے کہ آپ مجھ سے پوچھیں کہ میں نے "دل دل پاکستان" کو آخر میں کیوں رکھا ہے،میں خود ہی اس کی وجہ بتا دیتا ہوں:)
سادہ سی وجہ ہےکہ اس کے بعد کچھ اور سننے کو دل ہی نہیں کرتا:battingeyelashes: جی چاہتا ہے کہ اس کا سرور دیر تک قائم رہے:headphone:
 
عسکری

معطل
دوستو!موسیقی روح کی غذا ہے اور میرے لیے تو کچھ زیادہ ہی ہے کہ ایک اچھا گیت مجھے اتنا ہی سرور دیتا ہے جتنا عسکری بھائی کو "ریڈ لیبل" کا ایک پیگ پینے سے ملتا ہے:rolleyes:
ہر شخص کی اپنی پسند ہوتی ہے۔یہاں ہم اپنی پسند کی "پلے لسٹ" شئیر کریں گے۔
"پلے لسٹ" ڈجیٹل موسیقی کی اصطلاح میں گانوں کی ترتیب کو کہتے ہیں کہ اس "ترتیب" کو چلانے سے آپ کی پسند کے گانے ایک کے بعد ایک چلنا شروع ہو جاتے ہیں
قوائد
  • گانے کا نام لکھیں اور ساتھ میں اس کے بارے میں جتنی بھی معلومات ہو سکے دیں جیسے گلوکار کا نام
  • ایک "پلے لسٹ" میں کم از کم دس گانے ہونا چاہییں
  • پلے لسٹ کو اچھا سا نام دیں
  • ہو سکے تو گانے کے نام کو اس کا ڈاؤن لوڈ لنک بنا دیں تاکہ دوسرے بھی اسے ڈاؤن لوڈ کرکے سن سکیں

پر مین نے تو ریڈ لیبل آج تک دیکھی ہی نہین :roll:
 
اگر ہم پوری پلے لیست ایک ساتھ نہ دیں سکیں۔۔۔ :oops:
ایک یہ دو دو کر کے کریں تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:battingeyelashes:
پھر وہ "پلے لسٹ" نہیں کہلائے گی:ROFLMAO:
ایسے تو پھر پسندیدہ گانوں کے سیکشن میں ایک ایک کرکے پوسٹ کی جا سکتی ہیں نا:)
اس دھاگے کا مقصد ہی یہی ہے کہ لوگوں کی پسند جانی جا سکے:battingeyelashes:
 
عسکری

معطل
دیکھو بھئی ایز اے کافر میں آپ لوگوں کو مشورہ دوں گا کہ اگر آپ نے میرے طرح نہیں ہونا تو گانے مت سنو

...
“من قعد الی قنیة یستمع منھا صبّ الله فی أُذنیہ الآنک یوم القیامة۔”

(کنز العمال ج:۱۵ ص:۲۲۰، حدیث نمبر:۴۰۶۶۹)

ترجمہ:… “جو شخص کسی گانے والی عورت کی طرف کان لگائے گا، قیامت کے دن ایسے لوگوں کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے گا۔”
 
:crying3:

:nailbiting:
 
نایاب

لائبریرین
آدمی جو کہتا ہے آدمی جو سنتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
چھوڑ دے ساری دنیا کسی کے لیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دل چیز ہے کیا جاناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پل پل دل کے پاس تم رہتی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اک پیار کا نغمہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اک راستہ ہے زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلبر دلبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم وقار بھائی اب ان کے لنک کون تلاش کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
عسکری

معطل
آ
محترم وقار بھائی اب ان کے لنک کون تلاش کرے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
محسن وقار علی اب اس دھاگے مین نہیں آئیں گے اس پر ہمارا قبضہ ہو گیا ہے :grin:

BIG-3D-SATAN-FLAG.gif
 
Top