شاکرالقادری
لائبریرین
کسی بھی فونٹ میں پنجابی کی سپورٹ شامل کرنے کے لیے پنجابی ،انڑنون، کے لیے کونسی یونی کوڈ قدر استعمال ہوگی؟
میں نے Rnoon ==== 06BB کی قدر استعمال کی ہے
نیز یہ بتایئے گا کہ کتابت میں ،انڑ، کے لیے ۔۔ تین طریقے استعمال کیے جاتے ہیں:
ں کے اوپر ایک چھوٹا دائرہ
ں کے اوپر ایک چھوٹی ط
ں کے اوپر دو نقطے
ان میں سے کونسا طریقہ زیادہ بہتر ہے
میں نے تو پہلے طریقہ کو بہتر جانا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ دیکھیے آپ کیا کہتے ہیں