پنجابی اور سرائیکی میں الف کا مسئلہ

فرضی

محفلین
ب کو پ تو ہمارے پشتون بھائی بھی بنا دیتے ہیں۔ مرحوم صدر ضیاءالحق کا طیارہ کریش ہونےکے بعد غلام اسحاق خان نے ٹی وی پر اپنی تقریر کا آغاز ان الفاظ سے کیا کہ "صدر مملکت کا جہاز پزا میں پٹ گیا۔۔"

ب کو پ نہیں نبیل بھائی ف کو پ بناتے ہیں۔ اصل میں خاص پشتو زخیرۂ الفاظ میں ف کے الفاظ نہیں ہیں البتہ فارسی اور عربی کے مستعار الفاظ میں ف استعمال ہوتی ہے۔ زیادہ تر ان الفاظ کو بھی پ بنا دیا جاتا ہے;)
 

فرضی

محفلین
ایک مرتبہ ایک علاقے میں میں راستہ بھول گیا۔ ایک خان صاحب سے پوچھا کہ "یہ ہلالِ پاکستان اسکول کس طرف ہے؟"
جواب دیا "یہ سامنے آپ کو فی ایم ٹی (pmt) نظر آرہا اے نا؟ اس کے سامنے والا گلی میں جاؤ، آخر میں ہلالِ فاکستان (پاکستان) اسکول ہے۔" :)

ہاہاہاہاہا

ف کو پ تو سارے پشتون بناتے ہیں یہ پہلی دفعہ پتہ چلا کہ پ کو ف بنانے والے پشتون بھی ہیں۔:grin1: ۔۔ لیکن ہوسکتا ہے شہر میں خان صاحب کا کسی نے ف کو پ بنانے پر مذاق اڑایا ہو اور اس دن کے بعد انہوں نے یہ تہیہ کر لیا ہو کہ بھئی اب تو پ کو بھی ف ہی پڑھنا ہے:hatoff:
 
Top