صاد الف
محفلین
سارے مِتراں تے بَیلِیاں لئی ایس لڑی دے بُوہے کُھلے نَیں۔
ٹُٹّیِاں بانہواں گلے وَل ای آؤندِیاں نَیں.
ٹوٹے ہوئے بازو گردن کی طرف ہی آتے ہیں.
مطلب کہ جب بازو کی ہڈی ٹوٹ جائے تو بازو کو باندھ کر اپنی ہی گردن کے ساتھ سہارے کے لئے لٹکایا جاتا ہے.
یہ اکھان (محاورہ) اس موقع پر بولا جاتا ہے جب کوئی مصیبت کے وقت اپنے ہی سگے رشتہ داروں سے مدد کا طلبگار ہوتا ہے.

آخری تدوین: