بہنا میرے پاس ایک ماہنامہ موجود ہے "کانگاں" اپریل، جون 2011..جس کے چیف ایڈیٹر افضل راز صاحب ہیں..یہ "سید وارث شاہ نمبر" ہے جس کے 864 صفحات ہیں اس میں گور مکھی اور شاہ مکھی کے علاوہ انگلش آرٹیکلز بھی ہیں..میرے علم میں نہیں کہ کیا یہ مہینا وار کانگاں اتنا ہی ضخیم ہوتا ہے ہر ماہ یا یہ کیوں کہ خصوصی طور پر وارث شاہ نمبر ہے اس لیے ضخیم ہے اس کے علاوہ کیا یہ اب بھی چھپتا ہے یا نہیں..البتہ اگر آپ چاہیں گی تو میں اس پر موجود چیف ایڈیٹر اور پبلشر کا ایڈریس اور رابطہ نمبر بتا دوں گی..پنجابی زبان میں رسالے/ڈائجسٹ/پندرہ روزہ/ماہنامے وغیرہ کسی کے علم میں ہوں تو مہربانی فرما کے بتا دیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
پنچم
سودھی: فائزہ رعنا، مقصود ثاقب
پر بندھی: اکشا، محمد آصف ببی
مکھ چتر: ونسٹ وان گو
پتہ: سچیت کتاب گھر، 11۔ شرف مینشن، چوک گنگا رام ہسپتال، 16۔ کوئینز روڈ، بُک سٹریٹ 1، لہور
ضرور۔ جزاک اللہ خیرا!بہنا میرے پاس ایک ماہنامہ موجود ہے "کانگاں" اپریل، جون 2011..جس کے چیف ایڈیٹر افضل راز صاحب ہیں..یہ "سید وارث شاہ نمبر" ہے جس کے 864 صفحات ہیں اس میں گور مکھی اور شاہ مکھی کے علاوہ انگلش آرٹیکلز بھی ہیں..میرے علم میں نہیں کہ کیا یہ مہینا وار کانگاں اتنا ہی ضخیم ہوتا ہے ہر ماہ یا یہ کیوں کہ خصوصی طور پر وارث شاہ نمبر ہے اس لیے ضخیم ہے اس کے علاوہ کیا یہ اب بھی چھپتا ہے یا نہیں..البتہ اگر آپ چاہیں گی تو میں اس پر موجود چیف ایڈیٹر اور پبلشر کا ایڈریس اور رابطہ نمبر بتا دوں گی..
کیا اس میں فون نمبر بھی ہے؟؟اگر ہے تو وہ بھی لکھ دیں۔مجھے آج ہی پنجابی کا ایک میگزین موصول ہوا ہے لیکن پنچابی نہ ہونے کے برابر آنے کے باعث مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ لکھا کیا ہوا ہے البتہ میں ٹائٹل پیج وغیرہ کاپی کر دیتا ہوں۔ دیکھ لیجیے گا۔
چیف ایڈیٹر محمد افضل رازضرور۔ جزاک اللہ خیرا!