نہ جانے ہم اپنے مشاہیر کا اغیار کے ساتھ موازنہ کیوں کرتے ہیں! آج تک کبھی کسی گورے نہ کہا ہو کہ 'شکسپیئر انگریزی زبان کا وارث شاہ' ہے؟
بھائی یہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جسکی جڑ احساس کمتری سے منسلک ہے۔ یہ احساس لکھنے والے کے دل میں بچپن سے لیکر لڑکپن تک اجاگر ہو جاتا ہے۔
"گوروں" کے دل میںیہ احساس کمتری چونکہ پیدائش سے ڈالا ہی نہیں جاتا، اسلئے وہ لوگ غیر قوموں سے مرعوب نہیں ہوتے۔ بس یہی فرق ہے ہم میں اور انمیں!
وارث صاحب کو سمجھانے کا بہت شکریہ۔ ان کی عقل میں اب یہ بات بیٹھ ہی جائے گی۔
آپکو تو سب کچھ پہلے سے پتا ہے۔ اسلئے آپ ہی پہلے سمجھا دیتے نا۔
اگرچہ میں وارث شاہ کی اس کہانی کو افسانے سے زیادہ نہیں سمجھتا مگر یہی کہنے کو آیا تھا جو آپ نے کہا ۔ اور یوں بھی شکسپئیر ڈرامہ نویسی کے حوالے زیادہ معروف ہے ۔نہ جانے ہم اپنے مشاہیر کا اغیار کے ساتھ موازنہ کیوں کرتے ہیں! آج تک کبھی کسی گورے نہ کہا ہو کہ 'شکسپیئر انگریزی زبان کا وارث شاہ' ہے؟