چنگی صلاحاے پراوا :d ہم اپنے سندھی دوستوں کے ساتھ یوں کیا کرتے تھے ۔ بلکہ یہاں نیویارک میں میرے دوست ہیں جو سندھی پنجابی ہیں، مطلب وہ پنجابی جو سندھ میں آباد ہیں، تو جو بات سندھیوں سے چھپانا ہو وہ پنجابی میں اور جو ہم سے چھپانا ہو وہ سندھی میں ۔ تو ان کے ساتھ ایک بندہ رہتا تھا جو کچھ فراڈ کر کے بھاگ لیا، اور پیچھے سے ان کے گھر ایجنسیوں والے آ دھمکے، اس زمانے میں ویسے بھی بڑا ڈر تھا تو یہ میرے گھر آ گئے ۔ یہاں پر اب یہ گھر والوں سے اچھی خاصی پنجابی میں باتیں کرتے ایک دم سندھی میں ، ہکڑو نسی ونجھا، دووے پھسی ونجے ۔۔ لول ۔۔ یہ درست نہیں ہے لیکن مطلب یہ کہ ایک بھاگ گیا باقی پھنس گئے ۔