شاہد احمد خان
محفلین
بوچھی جی کار کس بولی وچ گلاں کردے او ، بچیاں نو سکھائی اے پنجابی بولی کہ نہیں ۔۔ ۔۔
دوست نے کہا:واقعی اے ضبط ہوریں تے توقیر عرف پیار کروگی غیب ہوگئے نیں۔
کدھر گئے۔ ہیں جی
شمشاد نے کہا:جدہر گیاں بیڑیاں ادہر گئے ملاح
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:تلمیذ نے کہا:ماوراء نے کہا:دنیا کی سب سے فنی زبان ہو گی۔
اگر ماورا برا نہ منائیں تومجھے یہ عرض کرنے کی اجازت دیں کہ مجھے اُنکا یہ فقرہ کچھ اچھا نہیں لگا۔ ً فنّی ً کس پہلو سے ہوگئی پنجابی زُبان ؟ شاید انکے علم میں یہ بات نہیں کہ یہ بھی دنیا کی کئی دیگر زبانوں کی مانند ایک انتہائی بلند درجہ کے ثقافتی، ادبی اورتہذ یبی ورثہ سے مالا مال ہے ۔ اگر وارث شاہ، میاں محمد بخش،موہن سنگھ دیوانہ، مولا بخش کشتہ، شرف لاہوری، سائیں احمدعلی، پیرفضل گجراتی، جوگی جہلمی، شریف کنجاہی، استاد دامن اوردیگرکئی پنجابی مشاہیر کے شہ پارے اُنکی نظر سےگزرے ہوتے یا کم از کم انہوں نے اِنکے بارے میں پڑھا ہوتا تویہ بات وہ ہرگز نہ کہتیں۔
یہ نہایت افسوس کا مقام ہے کہ ہماری اس زبان کے معیاری اور
سنجیدہ ذخیرے سے پہلو تہی کرتے ہوئے اکثر اسکے فکاہیہ پہلو
کو زیادہ اجاگر کیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے اسکا ایک ایسا امیج بن گیا ہے کہ کئی بے لوث کارکنوں کی مساعی کے باوجود یہ آج تک اپنا جائزمقام حاصل کرنےسےمحروم ہے۔
اسے فقط مزاحیہ یا غیر سنجیدہ زبان سمجھنے والوں سے گزارش ہے کہ کبھی وقت نکال کے پنجابی کے ادبِ عالیہ کا مطالعہ بھی کریں تا کہ انہیں معلوم ہو کہ یہ کسی لحاظ سے بھی کسی دوسری زبان سے کم نہیں۔
شکریہ۔۔۔!!
برا مجھے تو نہیں۔۔۔لیکن لگتا ہے آپ نے میری بات کا بہت برا منایا ہے۔
تلمیذ صاحب زبان کوئی بھی ہو اس کی کہیں نہ کہیں اہمیت ضرور ہوتی ہے۔ لیکن اس کی قدر صرف وہ ہی کر یا جان سکتے ہیں جن کو وہ زبان آتی ہو یا وہ اس زبان سے کوئی خاص لگاؤ رکھتے ہوں۔
اگر آپ کسی اور ملک میں جائیں تو آپ کو کئی لوگوں سے جو اس ملک کے رہنے والے یا اس ملک کی زبان بولنے والی نہیں ہوتے اکثر یہ کہتے ہوئے ملیں گے کہ اس ملک کی زبان بھی کیا عجیب ہے، یا بولنے میں اس لہجہ کتنا مزاحیہ ہے۔ لیکن اس زبان کا ادب، تاریخ یا اس کی اہمیت وہ ہی لوگ جان سکتے ہیں جو اس زبان کو شروع سے بولنے سمجھنے والے ہیں۔
میں مانتی ہوں کہ میرا تعلق پنجاب سے ہے۔ لیکن اس کے باوجو میرا پنجابی زبان سے تعلق نہ ہونے کے برابر ہے۔ میں نے پنجابی نہ تو کبھی سکول میں پڑھی تھی اور نہ کبھی بولی ہے۔ ہاں کسی زمانے میں کبھی کبھار سن ضرور لیا کرتی تھی۔ لیکن مجھے نہیں لگتا کہ صرف سننے سے اس زبان کے لیے میرے لیے کوئی لگن ہو۔ باقی پنجابی ادب کے بارے میں اردو میں پڑھتی رہتی ہوں لیکن اس کے لیے ضروری نہیں کہ اس کو پنجابی میں ہی پڑھا جائے۔
شاید میں اپنا جملہ کچھ ایسے لکھنا چاہ رہی تھی کہ “ میرے نزدیک پنجابی زبان دنیا کی سب سے فنی زبان ہو گی۔“
اور اگر تمھیں شوہر ایسا ملا جو پنجابی ہی بولتا سنتا ہو تب کیا کرو گی؟
وہ پنجابی بولے گا تم اردو ؟
چھ مہینے کہاں۔۔ میں تو پورے سال سے شور مچا رہی تھی۔ بس اب گئی کہ گئی۔ انشاءاللہ۔دوست نے کہا:رب چوٹھ نہ بلوائے پچھلے 6 مہینیاں توں اینہاں دے پاکستان جان دا سن رہیا واں۔ ہلے تک ایتھے ہی نیں۔
ماوراء نے کہا:چھ مہینے کہاں۔۔ میں تو پورے سال سے شور مچا رہی تھی۔ بس اب گئی کہ گئی۔ انشاءاللہ۔دوست نے کہا:رب چوٹھ نہ بلوائے پچھلے 6 مہینیاں توں اینہاں دے پاکستان جان دا سن رہیا واں۔ ہلے تک ایتھے ہی نیں۔