یوسف سلطان
محفلین
آخری تدوین:
صحی اکھیا جے میرا نکا بھرا وی اکثر بہتر، تہتر تے اڑ جاندا سےنکیاں ہوندیاں اسی وی اینج ای پڑهدے رہے ہاں۔۔۔
بالکل ایہہ وی ہوندا سی میں دو دونی چار تو بعد "تین دونی چھ " کھا جاندا سی تے چار دونی آٹھ تے آپڑ جاندا سی۔تے پہاڑے۔۔۔اِک دونی دونی۔۔دو دونی چار
آپ سر سید سے پڑھے ہیں؟سر سید سکول
نہیں۔آپ سر سید سے پڑھے ہیں؟
آدھی پوسٹ سمجھ نہیں آئی۔ اس لئے معذرت اگر غلط سمجھا ہوں۔
میں سر سید میں 1975-76 اور 1984-88 میں تھا۔ معلوم نہیں آپ کے ہمسائے کب وہاں تھے۔نہیں۔
میں 4 نمبر اور ماڈل ہائی سکول سے۔ البتہ ہمسائیوں کے دونوں بیٹے ( حیدر اور محسن ) سرسید میں تهے۔ شاید ان میں سے کوئی آپ کا کلاس فیلو رہا ہو
میں سر سید میں 1975-76 اور 1984-88 میں تھا۔ معلوم نہیں آپ کے ہمسائے کب وہاں تھے۔