بوچھی نے کہا:
سہیلی یہاں پر آئیے اور جواب دیں ۔
توُ ماہی میرا چھیلا ۔ ۔ تے میں وے تیری لیلی
تیری میری جوڑیُ بڑی ٹچ روے گی ۔ ۔۔
لیجئے آپ نے پکارا اور ہم چلے آئے
البتہ گیتوں کا رخ کچھ اور طرف چل نکلا ہے، چلیں کوئی بات نہیں!
میری پنجابی کا جو حال ہے وہ نہ پوچھیں ،اس دن یونہی جوش میں آکے لکھ دیا تھا اب ڈھیر سارے ‘پنجابی گیت‘ کہاں سے لاؤں گی۔ ۔ ۔
ایک شرط ہے اس دھاگے کی کہ صرف فلمی گیت ہونے چاہیئیں ورنہ فول سونگ کا سلسلہ شروع ہوا تو۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بس!
تیرے مکھڑے دا کالا کالا تل وے
میرا کڈ کے لے گیا دل وے
(ٕباجوسچ سچ بتائیں آپ کےچہرے پر تل تو نہیں ہے)