F@rzana
محفلین
باجو نے لکھا‘‘ سن وے بلوری آنکھ والے ۔ ۔۔ آساں دل تیرے نال لا لئیا ‘‘
بلوری اکھاں والا؟؟؟
باجو کیا اس کی آنکھیں پتھر کی تھیںِ؟
چلیں اگلا گیت یہ رہا
‘‘بندے چاندی دے سونے دی نتھ لے کے
سونے دی نتھ لے کے
آجا ہو بیلیا او بیلیا‘‘
یاد رہے کہ ابھی تک کے گیتوں میں ہم نے زیورات کا استعمال کیا ہے، اب اس سلسلے کو جاری رکھیں۔۔۔
دیکھیں ذرا زیورات کی کشش!
بلوری اکھاں والا؟؟؟
باجو کیا اس کی آنکھیں پتھر کی تھیںِ؟
چلیں اگلا گیت یہ رہا
‘‘بندے چاندی دے سونے دی نتھ لے کے
سونے دی نتھ لے کے
آجا ہو بیلیا او بیلیا‘‘
یاد رہے کہ ابھی تک کے گیتوں میں ہم نے زیورات کا استعمال کیا ہے، اب اس سلسلے کو جاری رکھیں۔۔۔
دیکھیں ذرا زیورات کی کشش!