پنجاب اور مخلوط تعلیم

جاسم محمد

محفلین
کیا پنجاب میں مخلوط تعلیم پر کسی قسم کی پابندی لگائی جا رہی ہے؟

سٹی ۴۲ نیوز اس قسم کی فیک نیوز ماضی میں بہت بار دے چکا ہے۔ حکومت ۲۴ گھنٹے اپنے خلاف چلنے والی میڈیا کمپین اور منفی ریٹنگ کی تردید جاری کرتی رہتی ہے۔ مگر تواتر کیساتھ فیک نیوز پھیلانے والے نیوز چینلز کیخلاف کوئی کاروائی نہیں کر سکتی کہ یہ آزادی صحافت و آزادی اظہار کی خلاف ورزی ہے۔ پیمرا جس کا کامیڈیا کو ریگولیٹ کرنا ہے اگر کسی چینل کو تواتر کیساتھ فیک نیوز پھیلانے پر بند کر دیتا ہے تو اعلی عدالتیں ان احکامات پر اسٹے آرڈر جاری کر دیتی ہیں۔ ملک کے ہر ریگولیٹر کیساتھ اعلی عدالتیں مسلسل یہی سلوک کیے جا رہی ہیں۔
 
علی وقار

جناب عدالتیں بھی کیا کریں؟ پیمرا کو فری ہینڈ مل جائے تو یہ سب کی بینڈ بجادے۔
 
Top