گمنام زندگی
محفلین
فیس بک پر گردش کرتا ایک ہدایت نامہ
زبردستلیکن یہ وہ آندھیاں ہیں جو گزرنے کے بعد گردوغبار اور گندگی ہی پیچھے چھوڑتی ہیں کہ جن سے مزید حالات خراب ہی ہوتے ہیں۔ ضرورت اس طوفان کی ہے جو کڑکے، گرجے اور بے انتہا برسے کہ سب گندگی کو بہا کر ساتھ لے جائے اور پیچھے دھلی دھلائی صاف گلیاں اور ٹھنڈی ہوا ہی بچے۔۔۔ ۔۔!
"اس سے مطالبہ کریں" یہ بات غلط ہے۔میرے خیال میں پہلے اس MNA کا میٹر کاٹیں پھر گھر میں داخل ہو کر جنریٹر وغیرہ کو آگ لگائیں اگر یو-پی-ایس ہے تو آپس میں بانٹ لیں اور پھرفیس بک پر گردش کرتا ایک ہدایت نامہ
خوشی ہوئی یہ سن کر کہ آپ کمالیہ سے ہیںسو فیصد متفق ہوں جناب آپ کی بات سے۔ لیکن کیا کریں کہ اب ہم عوام کے سڑکوں پر آنے پر تنقید نہیں کر سکتے کہ ان پر ان حکمرانوں نے حد درجہ ظلم کیا ہے۔ ان مظاہروں پر اب حکمران ٹولے کی چیخیں اس لئے بلند ہو رہی ہیں کہ ان کے ایم این ایز کے گھروں پر حملے ہوئے ہیں جو پہلے کبھی نہیں ہوئے تھے۔
آج ہی میرے آبائی شہر کمالیہ میں ایم این اے ریاض فتیانہ کے گھر پر عوام نے دھاوا بول دیا اورفائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یہ ایک افسوسناک بات ہے لیکن یہ سب اچانک نہیں ہوا ۔ کیا حکمرانی کے مزے لینے والے عوامی مسائل کے حل کے لئے اسمبلیوں میں نہیں بھیجے جاتے؟۔ اگر وہ الٹا عوام کو عذاب در عذاب میں ڈال دیں تو ان حالات پر حیرت نہیں ہونی چاہئیے۔
سیاستدان کو اس قابل ہی نہ چھوڑو کہ وہ وصول کر سکےسیاستدانوں کی املاک کو نقصان پہنچاؤ گے تو وہ دوگنا وصول کر لیں گے۔
جی بجا فرمایا شمشاد بھائی آپ نے، وہ تو اپنے الیکشن مہم کی ایک ایک پائی بمہ سود عوام سے وصول کرتے ہیں اور اس کے بعد عوام کی "اصل خدمت" شروع کرتے ہیں۔۔۔۔! اس توڑپھوڑ پر تو وہ جرمانہ ساتھ لگا کر وصولی کریں گے۔۔۔۔!سیاستدانوں کی املاک کو نقصان پہنچاؤ گے تو وہ دوگنا وصول کر لیں گے۔
ظاہر ہے ، "بھولے بھالےسادہ دل عوام" سمجھے کہ اب لوڈ شیڈنگ بھی ختم۔
جمع کروا دو بھئی ، ثواب ملے گا ۔24 گھنٹہ میں 2 یا 4 گھنٹہ بجلی آتی ہیں اور بل آیا ہے 7000
کسے ؟جمع کروا دو بھئی ، ثواب ملے گا ۔