پنجاب میں گورنر راج کا خاتمہ

شمشاد

لائبریرین
بھلے ہی زرداری شریف برادران کی تعریفیں کرتا رہے لیکن ہمت بھیاء پنجاب کو نہیں چھوڑیں گے۔
 
شمشاد بیٹے نواز شریف کی سزا عدالت سے ہی ختم ہوسکتی ہے۔ زرداری ہو یا کوئی اور جب تک عدلیہ سے بری نہ ہوگا وہ مجرم ہے اور اس کے پیروکار مجرم کے پیروکار ہیں۔
بیٹا میری مخالفت اپ کرسکتے ہیں مگر مخالفت کرتے ہوئے بھی اداب کو ملحوظ خاطررکھیں تو اپکی کی شرافت کی گواہی بھی ہوگی۔
 
ہمت بھیاء میں نے آپ کو ہمیشہ بھائی یا بھیاء سے مخاطب کیا ہے، اب اس سے زیادہ کیا آداب کو ملحوظ رکھوں؟ اور آپ سے پہلے بھی عرض کی تھی اب پھر کہہ رہا ہوں کہ " بیٹا " کہنے کا حق جنہیں ہے انہی تک محدود رہنے دیں۔

نواز شریف کی دفعہ آپ کو عدالت کی سزا یاد آتی ہے اور بھٹو کی دفعہ آپ کو عدالت فوجی عدالت لگتی ہے۔ بھلا کیوں؟
 
صاحبزادے اپ بھی مجھے بھیا کہہ کر مخاطب نہ کیجیے گا کہ یہ اپ کا حق نہیں ہے ۔ امید ہے خیال رکھیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور یہ میں آپ کو آخری مرتبہ کہہ رہا ہوں کہ میرا نام لے کر مجھے مخاطب کیجیئے گا، یہ صاحبزادہ، بیٹا وغیرہ آئندہ میں اپنے لیے نہ سنوں۔
امید ہے تعاون فرمائیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اگر آپ کو عزت راس نہیں آتی تو میرا دماغ خراب ہے جو آپ کو بھائی یا بھیاء کہہ کر مخاطب کروں گا۔
 
Top