ٹرومین
محفلین
ازراہ تفتن
وہ کراچی کے ایک مزاحیہ اداکار تھے فرید خان، انھوں نے ایک دفعہ بتایا تھا کہ میں نے اپنے بڑوں سے پوچھا کہ میں پٹھان تو ہوں نہیں لیکن میرے نام کے ساتھ خان کیوں لگایا ہے تو کسی بڑے نے بتایا کہ ہم ہندوستان میں خانساماں تھے۔ تقسیم کے وقت اُس طرف سے اِس طرف آئے تو ساماں وہاں رہ گیا اور خان یہاں آ گیا تو اس لیے اب ہم یہاں خان ہیں۔
یہ خان صاحب سے تصدیق کرلیں ۔۔۔آیا کہ یہ بھی تو ایسے ہی خان نہیں۔۔۔
ایچ اے خان کے مؤقف سے اختلاف رکھنے کے باوجود ان پوسٹس پر پسندیدہ کی ریٹنگ دینے سے خود کو قاصر پاتے ہیں۔شاہ جی کچھ باتیں ڈائریکٹ سوال کر کے پوچھنے والی نہیں ہوتیں، جتنا چوہدری صاحب نے لکھ دیا تھا اُسی کا 'لُطف' لیجیے