حوالہ: پٹواریوں کا چینل، پوسٹ کرنے والا بھی مریم نواز کاچمچہ۔ خواجہ دا گواہ ڈڈو۔
سال 2017 اور 2018 کے درمیان آڈیٹرجنرل نے 6 کھرب روپے کی خردبرد کی نشاندہی کی تھی۔ آج اس دور کی حکومت کے حمایتی25 ارب روپے کی خردبرد کی نشاندہی پر چیخیں مار رہے ہیں۔ بغض عمران لا علاج ہے۔
6 کھرب روپے کی خردبرد کی نشاندہی کی تھی۔ آج اس دور کی حکومت کے حمایتی25 ارب روپے کی خردبرد کی نشاندہی پر چیخیں مار رہے ہیں۔
2017-2018 میں کس کی حکومت تھی؟ہاہاہاہاہا بہت مذاخیہ ہو جی بہت شدید مذاخیہ۔۔۔
جو لوگ مریم کے جھوٹ فیکٹری (میڈیا سیل )کے مضحکہ ٹوئیٹس کو ایمان کا درجہ دیں ان کو حقائق سے کیا دلچسپی ۔ ن لیگ کے لئے تو اچھا موقع ہے عمران خان کے اوپر کیس کر دیں ۔2017-2018 میں کس کی حکومت تھی؟
ISLAMABAD: The Auditor General of Pakistan (AGP) has pointed out mismanagement, irregularities and weak fiاnancial control of Rs5.8 trillion worth of public money by 44 federal ministries during audit year 2017-18
The audit objections over accounts of the federal government for 2017-18 are far greater — 87 per cent higher — than those of 36 ministries involving an amount of Rs3.12tr a year before, showing deterioration in financial control over the public money instead of improvement
Top auditor points out Rs5.8 trillion irregular spending - Newspaper - DAWN.COM