پنجاپ یونیورسٹی میں جمعیت کی دہشت گردی دیکھیے

جب اے پی ایم ایس او پنجاپ یونیورسٹی میں آئے گی پنجاپ یونیورسٹی کے طلباء کو جمعیت کے دہشت گرد اوران کی دہشت گردی سے نجات دلائے گی۔ انشاءاللہ
 

آفت

محفلین
بلی کو خواب میں چھیچھڑے ہی نظر آتے ہیں ۔
ڈیل کرنے کے بعد ایم کیو ایم کو گلگت بلتستان میں ایک نشست ملی ہے اب ہر جگہ تو ڈیل نہیں ہوتی نا میرے بھائی ، اس لیے اپنی خوش فہمی کو گہرہ نیند سلا دیں ۔:grin:
جب اے پی ایم ایس او پنجاپ یونیورسٹی میں آئے گی پنجاپ یونیورسٹی کے طلباء کو جمعیت کے دہشت گرد اوران کی دہشت گردی سے نجات دلائے گی۔ انشاءاللہ
 
ش

شوکت کریم

مہمان
جب اے پی ایم ایس او پنجاپ یونیورسٹی میں آئے گی پنجاپ یونیورسٹی کے طلباء کو جمعیت کے دہشت گرد اوران کی دہشت گردی سے نجات دلائے گی۔ انشاءاللہ

نجات دلائے گی کہ حقیقی دہشت گردی سے روشناس کرائے گی ؟؟؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
بھائی لوگوں کا یہ لب و لہجہ رہا تو پنجاب یونیورسٹی تو درکنار، یہ چیچوں کی ملیاں ہائی سکول پر بھی قابض نہیں ہو سکیں گے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ جمیعت سے ایک دم ن لیگ پر کہاں پہنچ گئے آپ؟ چلو پھر پہلے چیچوں کی ملیاں ہائی سکول پر قبضے کی تیاری کرو، بعد میں پنجاب یونیورسٹی پر چڑھائی کرنا۔
 

راشد احمد

محفلین
جب اے پی ایم ایس او پنجاپ یونیورسٹی میں آئے گی پنجاپ یونیورسٹی کے طلباء کو جمعیت کے دہشت گرد اوران کی دہشت گردی سے نجات دلائے گی۔ انشاءاللہ

وہ نہیں آسکتی۔ ان کی جگہ آئی ایس ایف لے رہی ہے۔ جمعیت کا جھگڑا انصاف سٹوڈنٹ‌فیڈریشن کے ساتھ ہے ۔ انہیں‌بنوانے میں اساتذہ کا بڑا کردار ہے۔ یونیورسٹی کے اساتذہ اور موڈریٹ طالب علم آئی ایس ایف کو سپورٹ کرتے ہیں جس کی وجہ سے جمعیت اساتذہ کے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔ آئے دن یہ کسی نہ کسی استاد کی درگت بناتے رہتے ہیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
جماعت سے میرا اختلاف اپنی جگہ لیکن لقمان سے کوئی یہ پوچھے کہ کراچی میں قتل ہونے والے کیا مسلمان نہیں جن کی نشاندہی میڈیا پر کی جاسکے۔
یا ایم کیو ایم سے پھڈا نہیں لینا چاہ رہے ہیں۔
یا ایم کیو ا یم سے مٹھائی لیکر یہ رپورٹ تیار کی ہے
 
Top