1000شکریہ،1000مبارک،
1000مبارک،
1000مبارک،
1000مبارک،
1000مبارک،
میرے بھی ہو گئے پانچ ہزار۔
شکریہ کھوکھر بھائی۔۔بہت بہت مبارک ہو
شکریہ احمد بھائی۔۔۔کیا بات ہے بھائی۔۔۔ ۔!
بہت بہت مبارک ہو انیس بھائی۔۔۔ !
خوشی ہوتی ہے آپ ایسے لوگوں کو محفل میں دیکھ کر ۔
شکریہ محسن آپ کا بھی۔
شکریہ گڑیا رانی۔۔۔ہائیں مجھے ٹیگ کی اطلاع تو نہیں ملی بھیااا
بہت مبارک ہو انیس بھیا
کیا کھلا رہے ہیں بھلا؟
شکریہ فراز بھائی۔۔۔واہ جی واہ مبارکاں
اللہ آپ کو ایسی کئی پانچ ہزاریاں مبارک کرے اور سب ہزاریوں میں آپ کو ایسے ہی ہزاروں مبارکیں ملیں
شکریہ شگفتہ سس۔۔۔بہت بہت مبارک باد!
شکریہ نین بھائی۔۔۔زبردست انیس بھائی۔ پانچ ہزاری منصب سیاسی کھینچا تانی کے دوران بھی ۔ خوب رہا یہ مراسلوں کا لانگ مارچ بھی
شکریہ شیزان بھائی۔۔۔بہت بہت مبارک ہو انیس بھائی
شکریہ بلال شاعر۔۔۔مبارکاں جی مبارکاں
شکریہ فرخ صاحب۔۔۔بہت مبارک ہو انیس الرحمٰن صاحب!
شکریہ منصور بھائی۔۔۔بہت بہت مبارک ہو جناب برادرم انیس الرحمن بھائی
شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔مبارک ہو جی یہ پانچ ہزاری منصب
میں تو اپنے پانچ ہزار مراسلے 5 روپے میں بیچنے کو تیار ہوں۔ کوئی خریدتا ہی نہیں۔۔۔اگر پانچ ہزار مراسلوں کے پانچ ہزار روپے مل رہے ہیں تو مجھے مت بھولیے گا۔
شکریہ حکایتی باجی۔۔۔بہت مبارک ہو آپ کو
شکریہ رانا بھائی۔۔۔
شکریہ نانی جی۔۔۔واہ نواسے واہ
اسی طرح محفل کی رونقیں بڑھاتے جاؤ
شکریہ دادی جی۔۔۔انیس بھیااا بہت ساری مبارک
آئس کریم کیوں نہیں بھیا؟شکریہ گڑیا رانی۔۔۔
آئسکریم کے علاوہ جو کہو گی کھلا دوں گا۔۔