تعبیر
محفلین
السلام علیکم
ٹاپک پاکستان کے لحاظ سے تو تھوڑا لیٹ ہو گیا ہے لیکن
ابھی ہماری طرف اور امریکہ میں پندرہ ہی ہے سو کوئی اعتراض کی بات ہی نہیں ۔
آج یعنی پندرہ اگست کو سوچیں سوچیں کہ کیا ہوا تھا؟؟؟
ارے بابا ہاں پہلا خیال یہی آئے گا نا کہ آج انڈیا کی یوم آزادی کا دن ہے سو تو ہے
لیکن اس کے علاوہ بھی کچھ ہے۔
ہاں بابا ہاں بہت سے لوگوں کی سالگرہ بھی ہو گی آج لیکن بات سالگرہ کی بھی نہیں ہو رہی ۔
سوچیں سوچیں آج سے ایک سال پہلے ٹھیک اس دن کیا ہوا تھا؟؟؟
اس تاریخ کو کیا کہیں زلزلہ آیا تھا؟ (آیا تو تھا لیکن صرف محفل پر )
کیا ٹائیٹینک ڈوبا تھا آج کے دن؟
تو پیارے بچوں آج کے دن،آج کی تاریخ کو ٹھیک ایک سال پہلے اللہ کے ایک بندے نے محفل کی رکنیت حاصل کر کے محفلین کا ٹائیٹل حاصل کیا تھا۔
(عامر لیاقت اسٹائل "مسلمانوں تکا لگاؤ" )
تو
محفلین تکا لگاؤ
کہ وہ کون ہو سکتے ہیں ؟
چلیں کچھ آسان سے اشارے بھی دیتی ہوں
1۔وہ محفلین پڑھنے لکھنے کے بہت شوقین ہیں۔
2۔ گھومنے پھرنے اور ملنے ملانے کے بھی بہت شوقین ہیں اس لیے ہم انہیں محفل کے
کامن فیکٹر کہ سکتے ہیں کہ تقریباً سب ہی ان سے مل چکے ہیں۔
3۔باتوں اور گپ شپ کے بھی بہت شوقین ہیں اس لیے سب ہی ان کی آواز کان بند کر کے پہچان سکتے ہیں ۔
4۔انہیں محفل کا ماچس بھی کہ سکتے ہیں کہ اکثر محفل کے خطرناک و ہولناک زمروں میں تیلی لگا کر بھیڑ اکھٹی کرنا بھی انکا ایک محبوب مشغلہ ہے۔
5۔ان کی شخصیت دھنک کے رنگوں کی طرح ہے کہ محفل کے ہر زمرے میں الگ الگ رنگ اور مزاج دیکھنے کو ملتا ہے۔
6۔عجیب ہی مزاج ہیں ان کے کہ کبھی تو محفل پر ہر وقت موجود ہوتے ہیں اور گہرے مطالعے اور محلفین کو جاننے میں مصروف تو کبھی ایسے غائب کے جیسے محفل کا راستہ ہی بھول گئے ہوں۔
7۔دوست بنانے اور دوسروں کی مدد کے لیے ہر وقت تیار۔
8۔ان کے وعدے بالکل فلم "کچھ کچھ ہوتا ہے"کے اس ڈائیلاگ جیسے ہیں کہ " ہم پیار بھی ایک ہی بار کرتے ہیں اور شادی بھی" (سمجھانے کی ضرورت تو نہیں ہے نا ؟؟؟جو نہیں سمجھے وہ سمجھنے والوں سے سمجھیں )
9۔ارے وہی جن کے نام میں انگلش والا اف اور بٹ آتا ہے ۔
10-اپنے ملک اور اپنی زبان سے بے انتہا محبت کرنے والے۔
اب تو پہچان لیں
کوئی اندازہ؟ بوچھ لیا کیا؟
جی بالکل درست تو آج مستقبل کے ایک عظیم لیڈر اور اور اور ایک زبردست پروفیسر کو محفل میں ہنگامے ،تباہیاں،علم و ادب و شاعری اور مسکراہٹیں بکھیرتے اور گپ شپ لگاتے۔ملتے ملاتے دوستیاں بڑھاتے پورا ایک سال بیت گیا۔
عاطف بٹ آپ کو محفل پر ایک سال مکمل ہونے ہر بہت بہت مبارک ہو ۔اسی طرح محفل کی رونقین اور دوستوں کی تعداد بڑھاتے رہیں۔
اللہ آپ کو ہمیشہ شاد اور آباد رکھے ۔ آمین
آئیے انہیں اپنا یہ ایک سال مکمل ہونے پر بھرپور مبارک باد دیتے ہیں اور آپ اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار بھی کر سکتے ہیں کہ
آپ نے عاطف بٹ کو اب تک کیسا پایا اور اب کے شروع کردہ دھاگے اور تبصرے آپ کو کیسے لگتے ہیں اور آپ کا سب سے پسندیدہ دھاگہ اور جو مل چکیں ہیں وہ جھوٹی موٹی تعریف ہی کر دیں تھوڑی بہت کہ بچہ بےچارا خوش ہی ہو جائے گا تھوڑی دیر کو
عاطف بٹ آپ جناب بھی محفل کے بارے میں اور اپنے گزارے اس پورے سال کے بارے میں کچھ کہنا چاہیں وہ اظہار تشکر جیسا کچھ
ویسے تو آپ سے تعریف کروانا اچھا خاصا مشکل کام ہےلیکن پھر بھی پیوستہ رہ محفل سے امید تعریف رکھ
اور ہاں اگر کچھ بھی برا لگا ہو تو پیشگی معذرت کے بغیرآپ کی اجازت کے یہ تھریڈ بنا دیا کہ یاد ہے کچھ پرانا حساب چکانا تھا کہ آپ نے بھی کچھ ایسا ہی کیا تھا میرے ساتھ