عائشہ عزیز
لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو عائشہ۔
مبارک ہو مانو بلی یہ پندرہ ہزاری منصب۔
مبارکاں مبارکاں
بہت بہت مبارک ہو عائشہ۔
مبارک ہو مانو بلی یہ پندرہ ہزاری منصب۔
مبارکاں مبارکاں
جزاک اللہ چاچو!بٹیارانی کو ڈھیر ساری دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت شکریہ آپی!بہت بہت مبارک ہو عائشہ بچے
تھینک یو بھیا جی!
بہت بہت مبارک ہو
تھینکس بھیا لوگ
تھینک یو چاچوعائشہ عزیز بٹیا بہت بہت مبارک ہو ۔ یونہی خوشیاں بکھیرتی رہو
تھینکس آپیعائشہ عزیز بٹیا بہت بہت مبارک ہو ۔
وعلیکم السلام آپی
تھینکس عینی آپیپیاری پیاری پری کو ڈھیروں مبارک باد عائش پری بہت خوش رہیں کامیاب و کامران ستاروں کی طرح چمکتی دمکتی رہیں مسکراتی رہیں کھلکھلاتی رہیں۔۔۔ !آمین!
مبارک ہو بلی کی مالکن کو
زبردست عاشو۔ خدا کرے ایسے ہی اڑتی رہو
جزاک اللہ بابا جانی اور آنی