مبارکباد پندرہ ہزاری مقدس بٹیا رانی

عاطف بٹ

محفلین
واہ جی واہ، بہت بہت مبارک ہو مقدس!
wHOaa.jpg


ویسے ان میں سے کم از کم آدھے مراسلے تو 'ہی ہی ہی ہی' ہوں گے! :rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
تو عرض یہ کرنا تھا کہ آج صبح سو کر اٹھے ہیں تو پہلی خوشگوار چیز جس پر چند منٹ بعد ہی نگاہ پڑی وہ درج ذیل ہے۔ ہمیں لگا کہ ٹھیک اس وقت جاگنا یوں ہی تو نہ تھا۔۔۔ اگر خود نہ جاگتے تو جگا دیے جاتے! :) :) :)

یہ سنگ میل عبور کرنا بہت بہت مبارک ہو مقدس بٹیا رانی۔ ان پندرہ ہزار پیغامات کا ایک بڑا حصہ بے شمار مسکانوں کا سبب ہے اور محفل کی رونق کا باعث بھی! :) :) :)

View attachment 1211

تھینک یو سعود بھیا :)
 

مقدس

لائبریرین
ماشاءاللہ

کوئی بتا سکتا ہے کہ ان پندرہ ہزار مراسلوں میں سے ۔۔۔ ۔۔

" ہی ہی ہی ہی "
اور
:):):):):):)
کتنے مراسلوں میں ہونگے؟؟؟؟؟ :applause::applause: پیاری بیٹی مقدس کو پندرہ ہزار کا سنگِ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارکباد :rose::zabardast1:

ہی ہی ہی آنی۔۔ مزے کا سوال ہے۔ اب دیں سب جواب اس کا
تھینک یو آنی
 

مقدس

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو بھئی مقدس بہنا آپ کو۔ کیا بات ہے۔۔۔ ۔ ایسی اسپیڈ سے پندرہ ہزار کا سنگ میل کراس کیا ہے جیسے پیچھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ لگے ہوئے ہوں۔ (خالی جگہ پُر کرنے کے لئے پطرس بخاری سے رابطہ کریں:) ۔)
دلی خلوص سے مبارک باد قبول کریں کیونکہ آپ واقعی مبارکباد کی مستحق ہیں کہ یہیں محفل پر ہی اردو سیکھی، بہتر بنائی اور دی ونر۔ وہ آیا اس نے دیکھا اور سیکھ لیا۔ ایسا کہ دوسروں کو مات کردیا۔:best:
ویسے اس بار پندرہ ہزاری مقابلہ کیا صرف خواتین کے بیچ ہی ہے؟ کوئی بھیا مقابل نہیں دور تک بلکہ بہت دور تک۔:)

بہت شکریہ بھیا۔۔
یہ سب بھی تو آپ سب کی وجہ سے ممکن ہوا ہے
ورنہ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ
کچھ ایسا ہی کہتے ہیں ناں :rollingonthefloor:

ویسے نبیل بھیا بھی تھے ناں اس مقابلے میں :)
 
Top