عائشہ عزیز
لائبریرین
یو ویلکم یا اختی!شکرن شکرن
یو ویلکم یا اختی!شکرن شکرن
ووووووااااااااااااہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔ عربی۔یو ویلکم یا اختی!
مبارک ہو یہ پندرہ ہزاری منصب۔
بہت مبارک ہو ناعمہ۔
نوازش ، عنایت ۔۔۔ اور دیر سے مبارکباد دینے کے جرم میں چاکلیٹ کا تحفہ پیش کیا جائےآپ کو بہت بہت مبارک ہو ناعمہ آپی۔
آپ اپنے اکاونٹ کا پاسورڈ ہمیں دے دیں اور پھر دیکھیں کمالمبارک ہو سسٹر ایک ہم ہیں سو سال سے 8 ہزار
نوازش ، عنایت ۔۔۔ اور دیر سے مبارکباد دینے کے جرم میں چاکلیٹ کا تحفہ پیش کیا جائے
آمین شکریہ لالہہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ اسی طرح ترقی عطا فرماتا رہے آمین
اپسسس کاش کی چاکلیٹ ہوتا میں اس کو چپا چپا کے کھاتی مزہ آتا خوب ہی ہی ہییہ لیں چاکلیٹ کی بورڈ، اب آپ نے اس کی بورڈ سے ہی جوابات لکھنے ہیں۔
او ہو! یہ تو ٹوٹ گیا
چلیں یہ لے لیں، نیا والا، ابھی ابھی مارکیٹ سے کے کے آیا ہوں۔