پنڈت وید پرکاش کی "کلکی اوتار"

MughalS

محفلین
اسلامُ علیکم !
آج میں شعاع ڈائجسٹ میں پنڈت وید پرکاش کی کالکی اوتار نامی کتاب کے بارے میں پڑھا ہے۔ یہاں کوئی ایسا ممبر ہے جو اس کتاب کے بارے میں بتا سکے۔ اگر ہو سکے تو اردو ترجمعہ کے ساتھ پوسٹ کرے۔

شکریہ!
 
فرخ منظور

لائبریرین

میرے والد صاحب کے پاس یہ کتاب پڑی ہے لیکن اسے سکین کرنا کافی محنت طلب کام ہے۔ اور اس کتاب کا نام کالکی نہیں بلکہ "کلکی اوتار" ہے۔
 
برادرم آفاق احمد کیا اس کتاب کو اس شکل میں تقسیم کرنے کی عام اجازت ہے؟ اگر نہیں تو ایسے روابط پبلک فورم میں نہ دیا کریں۔ آپ کے جواب کا منتظر ہوں تاکہ اس پر ایکشن لیا جا سکے۔
 
السلام علیکم
اس کے متلق مجھ کو علم نہیں نہ ہی میں نے اسکو اپلوڈ کیا ہے ویسے مجھے ابتدائی اوراق میں کاپی رائیٹ کی کوئی پابندی نظر نہیں آئی، میری ہندی اتنی اچھّی نہیں اگر کوئی ایسی بات ہو تو جو آپ مناسب سمجھیں وہ قدم اٹھائیں۔اگر مشکوک ہی لگے تو لنک حذف ہی فرمادیں یا مجھے حکم فرمادئیں۔
 
Top