پنکچویشن کے مسائل

عبد الرحمن

لائبریرین
ایک مسئلے پر قابو نہیں پایا جا رہا۔

اردو محفل پر لکھی گئی تحریر رموز و اوقاف کے اعتبار سے بالکل پرفیکٹ ہوتی ہے۔ لیکن اگر ورڈ یا جی میل پر کچھ لکھا جائے یا محفل میں لکھی گئی تحریر کو ہی ذکر کردہ جگہوں پر کاپی پیسٹ کیا جائے تو شکل یکسر بدل جاتی ہے۔ مثالیں ملاحظہ فرمایے!

محفل پر لکھا گیا جملہ: "عبد الرحمن! کل یاد سے گھر آنا ضروری کام ہے"

علاوہ محفل: !عبد الرحمن کل یاد سے گھر"آنا ضروری کام" ہے۔

اب پنکچویشن کی بے ترتیبی کی وجہ سے تحریر کا حسن پھیکا پڑ جاتا ہے۔ ان سب کو ہٹادیا جائے تو گزارا تو ہوسکتا ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ہمارا خیال ہے کہ آپ نے رائٹ ٹو لیفٹ فعال نہیں کیا ہوگا، فقط رائٹ الائنمنٹ سے کام لے رہے ہوں گے۔ :) :) :)
 
عبد الرحمن

لائبریرین
چھٹی حس کہہ رہی تھی کہ پہلا جواب آپ ہی کی طرف سے موصول ہوگا۔ ;)

خیر آپ نے جس بات کی طرف توجہ دلائی وہ بھی کر کے دیکھ چکا تھا۔
 
arifkarim

معطل
ایک مسئلے پر قابو نہیں پایا جا رہا۔

اردو محفل پر لکھی گئی تحریر رموز و اوقاف کے اعتبار سے بالکل پرفیکٹ ہوتی ہے۔ لیکن اگر ورڈ یا جی میل پر کچھ لکھا جائے یا محفل میں لکھی گئی تحریر کو ہی ذکر کردہ جگہوں پر کاپی پیسٹ کیا جائے تو شکل یکسر بدل جاتی ہے۔ مثالیں ملاحظہ فرمایے!

محفل پر لکھا گیا جملہ: "عبد الرحمن! کل یاد سے گھر آنا ضروری کام ہے"

علاوہ محفل: !عبد الرحمن کل یاد سے گھر"آنا ضروری کام" ہے۔

اب پنکچویشن کی بے ترتیبی کی وجہ سے تحریر کا حسن پھیکا پڑ جاتا ہے۔ ان سب کو ہٹادیا جائے تو گزارا تو ہوسکتا ہے مگر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

آپکے کمپیوٹر میں کوئی وائرس یا آسیب ہے۔ ایسے خود ہی اپنی مرضی سے کمپیوٹر الفاظ کو تبدیل نہیں کرتا۔
 
Top