جی ہاں چھوٹے بچے اس میں خواتین کے ہمراہ سفر کر سکتے ہیں۔بہت خوب !
انتہائی احسن قدم ہے۔ دوران سفر خواتین کو درپیش کئی مشکلات حل ہوسکتی ہیں۔ نیز ضرورت مند خواتین کو روزگار الگ۔
کیا محض خواتین کے لئے ہے یا ان کے ہمراہ نابالغ بچے بھی سواری کرسکتے ہیں ؟