آپ بھی کیا ”چیز“ ہو یار اس میں کنفیوز ہونے والی کیا بات ہے بھلاپنیر اور چیز میں کیا فرق ہے میں اس کو لے کر بہت کنفیوز ہوں۔
یار زمانہ بیتا چورن نہیں کھایا اف کیا یاد دلا دیاسوفٹ ڈرنک پی کر یا کوئی حکیمی چورن؟؟؟؟؟؟
کچھ بھی نہ ملے تو پیدل چل کر ہضم کر لیں گے۔سوفٹ ڈرنک پی کر یا کوئی حکیمی چورن؟؟؟؟؟؟
میرے خیال میں کچن کارنر پر اس سلسلے کا کوئی مقابلہ منعقد کروادیا جائے۔۔۔یار زمانہ بیتا چورن نہیں کھایا اف کیا یاد دلا دیا
ہم نے مٹر پنیر بنایا اور کھایا تھا اس پر میں نے دھاگہ بھی بنایا تھا پھر ڈر گیا کہ پنیر زیادہ کھانے سے فیٹ نا آجائےمیرے خیال میں کچن کارنر پر اس سلسلے کا کوئی مقابلہ منعقد کروادیا جائے۔۔۔
ہاں پر اگر خیال رکھے تب نااتنا بھی موٹا نہیں ہو جاتا بندہ اور نہ ہی اتنی جلدی ہوتا ہے۔
تم کون سا کوئی روزانہ پنیر کھاتے ہو گے۔
ہندو اور جاینت قوم یہ سمجھتی ہے کہ دودھ بھی زمین سے اگنے والی کو چیز ہےپنیر تو دودھ سے بنتا ہے جبکہ سبزیاں زمین سے اُگتی ہیں اس لیے پنیر کا سبزی سے موازنہ ہی غلط ہے۔