ہو سکتا ہے وہ بھینسیں کاشت کرتے ہوں اور ان کا دودھ نکالتے ہوں۔
Muhammad Qader Ali محفلین اکتوبر 24، 2012 #22 شمشاد نے کہا: ہو سکتا ہے وہ بھینسیں کاشت کرتے ہوں اور ان کا دودھ نکالتے ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی دل کی بات کردی، کیا اچھا ہوتا کہ کیٹل بھی زمین سے اگنے لگتی اور ہم اپنی بالکونیوں میں اگا رہے ہوتے اور صبح شام بیح بیح میں میں کی آوازیں آرہی ہوتی۔
شمشاد نے کہا: ہو سکتا ہے وہ بھینسیں کاشت کرتے ہوں اور ان کا دودھ نکالتے ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی دل کی بات کردی، کیا اچھا ہوتا کہ کیٹل بھی زمین سے اگنے لگتی اور ہم اپنی بالکونیوں میں اگا رہے ہوتے اور صبح شام بیح بیح میں میں کی آوازیں آرہی ہوتی۔
احمد شاکر محفلین اکتوبر 25، 2012 #24 بھائی جان پنیر ترکی زبان کا لفظ ہے ۔۔ اسکا مطلب انگلش میں چیز ہوتا ہز۔ مگر پنیر کی بہت ساری اقسام ہیں ۔۔۔
بھائی جان پنیر ترکی زبان کا لفظ ہے ۔۔ اسکا مطلب انگلش میں چیز ہوتا ہز۔ مگر پنیر کی بہت ساری اقسام ہیں ۔۔۔
محمدعمرفاروق محفلین اکتوبر 30، 2012 #25 چیز اوپر وکیپیڈیا کا رابطہ درج کیا گیا ہے، پنیر وغیرہ کی تفسیلات مل جایئں گی۔