پوائنٹ بلینک 7 دسمبر؟

مجھے 7 دسمبر کو ٹیلی کاسٹ کئے جانے والے پروگرام ' پوائنٹ بلینک ' کی تلاش ہے۔ یو ٹیوب پر کسی صاحب نے یہ پوسٹ کیا ہے لیکن اس میں 16 منٹ طویل الطاف حسین کی کال کو شامل نہیں کیا گیا۔ پوسٹ کرنے والے صاحب واضح طور پر اینٹی ایم کیو ایم گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔
اگر کسی دوست کے پاس الطاف حسین کی اس کال کی ریکارڈنگ ہو تو براہِ کرم ضرور شئیر کیجئے۔ شکریہ
 

dxbgraphics

محفلین
الطاف حسین کی شان میں قصیدہ ہے

دوسری بات یہ ہے کہ پاکستان میں عوام پر حالیہ دہشت گرد حملوں میں صرف اور صرف امریکہ ملوث ہے۔
 
Top