نیلم
محفلین
ہاہاہاہا....کبھی کبھی کوئی کام ایویں ہی بھی کر لینا چاہیےبھائی...صحت کے لیے اچھاہوتاہے اپنی بھی اور دوسروں کی بھی...یعنی آج کل حکمت کی پریکٹس ہو رہی ہے۔
یہ پریکٹس یعنی مشق ایویں ای ہو رہی ہے یا اس میں بھی کوئی 'حکمت' ہے؟؟؟

جی بالکلجی بلکل
ہاہاہاہا....کبھی کبھی کوئی کام ایویں ہی بھی کر لینا چاہیےبھائی...صحت کے لیے اچھاہوتاہے اپنی بھی اور دوسروں کی بھی...
جان ہے تو جہان ہے پیارےیعنی سارا زور صحت بنانے پر ہے۔ بقول شخصے:
تنگدستی اگر نہ ہو سالکتندرستی ہزار نعمت ہے
سنا ہے کہ علم کی انتہا حیرت ہے۔ فائدہ نقصان خود دیکھ لیں۔یہ سچ میں بتارہےہیں یامذاق میں؟ویسے حیران ہونےسے کیا فائدہ حاصل ہوتاہے..پودینےسے تو بہت فائدےحاصل ہوتے ہیں.
اتناعلم حاصل کرنےکےبعد بھی صرف حیرت ہی پاس رہتی ہےحیرت ہےیہ بھی.اتنامشکل جواب میری سمجھ سے باہر ہے...lolllllسنا ہے کہ علم کی انتہا حیرت ہے۔ فائدہ نقصان خود دیکھ لیں۔