پوزیٹیو سوچ

نیلم

محفلین
ماشاء اللہ ، حسب معمول بہت ہی اعلیٰ خیالات ہیں۔ اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق دے آمین
نوٹ: سُرخ الفاظ کے اردو متبادل جاننے کے لئے لغت استعمال کیجئے۔ :) اردو محفل میں اردو عبارت کے درمیان انگریزی کا ”بلا جواز“ استعمال، تحریر کے حسن کو ماند کردیتا ہے۔ :)
بہت شکریہ
بہت معذرت انکل ،آئندہ خیال رکھوں گی.
 
ماشاء اللہ ، حسب معمول بہت ہی اعلیٰ خیالات ہیں۔ اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق دے آمین
نوٹ: سُرخ الفاظ کے اردو متبادل جاننے کے لئے لغت استعمال کیجئے۔ :) اردو محفل میں اردو عبارت کے درمیان انگریزی کا ”بلا جواز“ استعمال، تحریر کے حسن کو ماند کردیتا ہے۔ :)
اور انگریزی حروف نیلم کی تحریر کا الٹ پیش کر رہے ہیں۔ ملاحظہ کیجیے۔
پوزیٹیو انرجی
لائف ڈسٹرب
کیچ ڈاؤن :)
 
Top