پوسٹ مارٹم کا علم

راجہ صاحب

محفلین
امام مسلم عبد اللہ ابن فروخ سے نقل کرتے ھیں کہ انھوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا کو یہ فرماتے ھوئے سنا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ ھر انسان تین سو ساٹھ جوڑوں پر پیدا ھوا ھے تو جس شخص نے اللہ کے بڑائی بیان کی اور حمد وثنا کی اور لا الہ الا اللہ اور سبحان اللہ کہا اور اللہ سے مغفرت طلب کی ۔ اور لوگوں کےراستوں سے کوئی پتھر یا کانٹا یا ھڈی ھٹائی ۔ بھلائی کا حکم کیا ، برائی سے روکا تو ان تین سو ساٹھ جوڑوں کوراحت اور سلامتی حاصل ھوتی اور وہ قیامت کے دن اس حال میں چلے گا کہ اس نے جہنم کو اپنے سے دور کردیا ھوگا ۔

اور امام احمد رحمةاللہ علیہ نے اپنی مسند میں حضرت عبد اللہ ابن بریدہ سے نقل کیا ھے کہتے ھے کہ مین نے ابو بریدہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ قول سنا آپص نے فرمایا : انسان کے اندر 360جوڑ ھیں انسان کے اوپر واجب ھے کہ ھر جوڑ کی طرف سے صدقہ کرے صحابہ رضی اللہ عنھم نے پوچھا : اے ورسول اللہ اتنا کون کھر سکتا ھے؟ آپص نے فرمایا:مسجد کے اندر تھوک کے اوپر مٹی ڈالنا یا راستے سے کسی چیز کاٹنا دینا صدقہ ھے اگر یہ کر سکو تو چشت کی دو رکعت کافی ھے :مسند احمد۔

سائنسی حقیقت:

مفصل یعنی جوڑ ۔ دو ھڈیوں یا غضروف (جوڑ جس ھر ھڈیاں حرکت کرتی ھیں) یا ایک ھڈی اور غضروف کے درمیان جسم انسانی کے اندر ملنے والے جگہ کا نام ھے جنکے درمیان میں فاصل کا ھونا ضروری ھے ۔

موجودہ قواعد کی رو سے جوڑوں کی مجموعی تعداد :

1- کھوپڑی کے جوڑ 86 ۔

2- گلے کے جوڑ 6 ۔

3- سینے کےجوڑ 66 ۔

4- ریڑھ کی ھڈی کے جوڑ 76 ۔

5- اوپر کے حصوں کے جوڑ 32X 2 = 64 ۔

6- نیچے کے حصوں کے جوڑ 31X2= 62 ۔

مجموعہ 360


سبب اعجاز:

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی ھے کہ جسم انسانی کے اندر پائے جانے والے جوڑوں کی تعداد (360) ھے ۔ ایسے زمانے میں جب کہ اس تعداد کو اتنی باریکی کے ساتھ جاننا نا ممکن تھا ۔ چونکہ ان میں سے اکثر جوڑ بہت باریک ھیں اور ایسی جگھوں میں ھیں کہ ظاھری آنکھ کے ذریعہ جن کی تحدید نھیں کی جا سکتی۔ اور صحیح جدید علم تشریح (پوسٹ مارٹم) اور علم انسجہ کے انکشاف کے بعد ھوتی ھے اور مفصل یعنی جوڑ بدن میں دو ھڈیوں کے ملنے کی جگہ کو کہتے ھیں اور اسکے لئے عربی میں دوسرا لفظ سلامی جمع سلامیات ھے اس طرح سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چودہ صدی قبل ان جوڑوں کی تحدید کردی ۔ جو آج کے زمانہ میں جسم انسانی کی حقیقی پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد سامنے آتا ھے ۔ اس طرح سے آیات وحی کے ذریعہ سے بہت سی نئی چیزوں کا انکشاف ھوگآ جس کا زمانۂ نبوت میں تصور بھی نہ تھا۔

28-1.jpg


28-2.jpg


28-4.jpg


قرآن اور سنت ميں علمى اعجاز كى بين الاقوامى تنظيم
 
Top