بھائی ادبی تتلی بڑی کم یاب تحلیل شدہ نسل ہے ،،، اس کے خواص میں نمایاں ایک یہ بھی ہے کہ اس کی سوجھ بوجھ کسی اور کے قلم میں بند ہوتی ہے ۔۔۔۔ بالکل طوطے میں جادوگر کی جان جیسے !!معاملہ واقعی حساس ہے، تتلی کو بھی سوچنا چاہیے
جزاک اللہ پیاری بہناکم الفاظ اور خوبصورت اظہار
بہت لوگوں سے داد ملتی ہے !! ۔۔۔۔ مگر کچھ احباب کے الفاظ قدرے زیادہ ہمت افزا ہوتے ہیں ۔۔عمدہ اور مختصر انداز میں بڑی بہت یوں بھی کہی جاسکتی ہے کیا بات ہے میاں جیتے رہیں
متفق !!تنقید کے چراغ سے منزل تلاش کر
یہ تو آپ نے خوب لکھا اور اسے دیکھتے ہوئے مزید کچھ پڑھنے کی تمنا کروٹ لے رہی ہے ( نوٹ : تمنا کسی لڑکی کا نام نہ سمجھا جائے )میں(اکتاہٹ کے ساتھ): آپ برملا سمجھایئے، سب تاکید پلکوں پر!
لیکن آپ کا یوں میری تحریر کا پوسٹ مارٹم کرنا مجھے قطعاً پسند نہیں۔
وہ (مسکراتے ہوئے): تمہاری تحریر کیڑا ہے جسے میں سفید کفن پہنا دیتا ہوں،
مگر تُم دیکھنا ایک دن یہ کفن اس کیڑے کی تمام میل چوس لے گا، پھر یہ سخت چادر بن جائے گا اور پھٹ جائے گا۔
اس کے بعد جانتے ہو کیا ہو گا؟
میں(ناگواری سے): نہیں!!
وہ ( عینک کو نیچے سرکا کر مجھے بغور دیکھتے ہوئے ): اس چادر کو پھاڑ کر تتلی آزاد ہو جائے گی!!
پسند فرمانے کے واسطے ممنون ہوں بہنایہ تو آپ نے خوب لکھا اور اسے دیکھتے ہوئے مزید کچھ پڑھنے کی تمنا کروٹ لے رہی ہے ( نوٹ : تمنا کسی لڑکی کا نام نہ سمجھا جائے )
گُڈآپ کا گُڈ اس دھاگے تک لے آیا