ہوسکتا ہے ان کے آپس میں اچھے تعلقات ہوں۔ ویسے خصلتیں تو ملتیں ہیں دونوں کی۔
کتا پالنے کا مجھے بھی بہت شوق ہے۔ لیکن گھر والوں کے آگے ایک نہیں چلتی۔ویسے تو ہمارے ہاں کتا یا کتے جیسا کہنا بد ترین گالی تصور کی جاتی ہے مگر جن احباب کو کتے پالنے کا اتفاق ہوا ہو وہ خوب جانتے ہیں کہ جانوروں اتنا انسان دوست شاید ہی کوئی دوسرا جانور ہو اور وفاداری کی تو بات ہی نہ کیجئے ۔ اور انسان دوستی تو ہمارے یہاں پولیس میں مفقود ہے البتہ وفاداریاں حکومت کے ساتھ ہوتی ہیں کہ بال بچے بھی تو پالنا ہیں۔
وسلام