پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملہ :مقابلہ تین گھنٹے سے جاری

ساقی۔

محفلین
کہتے ہیں چار جوان شہید ہوئے ہیں .سات آٹھ تو یہاں نظر آ رہے ہیں.

qssglw.jpg


e9iwpz.jpg
 

مغزل

محفلین
صاحب اندر کی خبر کے مطابق 37 افراد (پولیس کے ) اور ایک عام آدمی ہلاک ہوئے ۔
زخمیوں کی تعداد 153 ہے ۔ ہمارے ایک دوست کے بھائی اسی سینٹر میں تھے ۔وہ معمولی زخمی ہوئے ۔
میڈیا سے چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے ظاہر ہے ان کی سبکی جو ہوگی۔
ہسپتالوں سے اعداد و شمار بھی قریب قریب یہی ہیں۔
والسلام
 

مغزل

محفلین
اس راز کا مجھے نہیں معلوم تھا ہوائی فائرنگ سے حوصلہ بڑھتا ہے۔

میرے خیال سے تو باقی ساتھی ڈر جاتے ہوں گے کہ شاید کوئی ابھی زندہ ہیں۔


آپ خیال ظاہر کررہے ہیں میں حقیقی بات بیان کررہا ہوں۔ کہ میں نے ایک عرصہ ان لوگوں کے ساتھ گزارا ہے۔
پھر ٹریننگ میں شامل بھی رہا ہوں ایلیٹ فورس اور مجاہد فورس کی ذیل میں۔
 

مغزل

محفلین
نہیں جناب ۔ یہ اور بات کہ ان سے تعلق اتنا اور اس سے بڑھ کر ضرور ہے کہ
ملزموں کے خاکے اور تصاویر بنانے کیلیے مجھے بلا یا جاتا ہے یوں دال روٹ چلتی رہتی ہے۔
 

فخرنوید

محفلین
نہیں جناب ۔ یہ اور بات کہ ان سے تعلق اتنا اور اس سے بڑھ کر ضرور ہے کہ
ملزموں کے خاکے اور تصاویر بنانے کیلیے مجھے بلا یا جاتا ہے یوں دال روٹ چلتی رہتی ہے۔


جناب اس دا مطبل ہے تُسی مجرماں دے فوٹو گراف او۔ انہاں دے فوٹو سیشن کر دے ۔ واہ تے نالے ہاتھ نال لکیراں کھچ کے ٹائٹنک والے کام وی کر دے او۔
 

ساجداقبال

محفلین
پولیس کی ہوائی فائرنگ پر پابندی ہے۔ بلا وجہ کوئی ہوائی فائرنگ نہیں کر سکتا ہے۔
up24.gif


میں بہت سے احباب کو اس معاملے میں جذباتی دیکھ رہی تھی۔ حالانکہ خوش کش حملے پہلے سے ہی نشاندہی کر رہے تھے۔ بہرحال میں نے پہلے بھی بات شروع نہیں کی، اور اب بھی بس یہ درخواست ہے کی مدعی سست گواہ چست والا معاملہ درست نہیں ہے اور اپنا ہی دامن داغدار ہو تو دشمن کو برا کہہ لینے اور الزام دے لینے سے صاف ہونے والا نہیں، ہمارے پاس کوئی اور چارہ نہیں ہے کہ ہم اپنے اس دامن کو یوں ہی داغدار رہنے دیں، بلکہ ہمیں ہر صورت میں اس پاک و صاف کرنا ہے ورنہ بہت ہم بہت خسارے میں رہیں گے۔
ہاں اسی کمینے نے ذمہ داری قبول کی ہے۔
 

خرم

محفلین
اور اس کمینے کو بچاتا کون پھرتا ہے؟ ایک بندہ نہیں قابو آسکتا کیا آئی ایس آئی سے؟ میں نہیں مانتا کہ اسے پاکستانی ایجنسیوں کے افراد کی حمایت حاصل نہیں ہے۔ ان کا پلان یہی ہے کہ امریکہ نے تو آج یا کل افغانستان سے نکل جانا ہے۔ سو ایسے بندوں کی حمایت جاری رکھی جائے تاکہ جب امریکہ جائے تو ان کے ذریعے افغانستان کو کنٹرول کیا جا سکے۔ یہ اور بات کہ اگر ان کے یہی چہیتے اس وقت سے پہلے انہی پر جھپٹ لئے تو پھر ان کم عقل جرنیلوں نےامریکہ کا ہی رُخ کرنا ہے۔
 

ساقی۔

محفلین
اور اس کمینے کو بچاتا کون پھرتا ہے؟ ایک بندہ نہیں قابو آسکتا کیا آئی ایس آئی سے؟ میں نہیں مانتا کہ اسے پاکستانی ایجنسیوں کے افراد کی حمایت حاصل نہیں ہے۔ ان کا پلان یہی ہے کہ امریکہ نے تو آج یا کل افغانستان سے نکل جانا ہے۔ سو ایسے بندوں کی حمایت جاری رکھی جائے تاکہ جب امریکہ جائے تو ان کے ذریعے افغانستان کو کنٹرول کیا جا سکے۔ یہ اور بات کہ اگر ان کے یہی چہیتے اس وقت سے پہلے انہی پر جھپٹ لئے تو پھر ان کم عقل جرنیلوں نےامریکہ کا ہی رُخ کرنا ہے۔

اسامہ بھی تو "ایک بندہ " ہی ہے . دس سال سے لگے ہیں امریکی اس کے پیچھے (بلکہ ساری دنیا کا کفر) تو کیوں قابو نہیں آیا وہ؟ ذرا پوچھیں ، ایف بی آئی، سی آئی اے، را، موساد، کے جی بی، انٹر پول، اور برطانوی ایجنسی سے، ... آئی ایس آئی تو ان کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں . اب ایسے :eek:مت دیکھیں
 

خرم

محفلین
اسامہ بھی تو "ایک بندہ " ہی ہے . دس سال سے لگے ہیں امریکی اس کے پیچھے (بلکہ ساری دنیا کا کفر) تو کیوں قابو نہیں آیا وہ؟ ذرا پوچھیں ، ایف بی آئی، سی آئی اے، را، موساد، کے جی بی، انٹر پول، اور برطانوی ایجنسی سے، ... آئی ایس آئی تو ان کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں . اب ایسے :eek:مت دیکھیں
کیا واقعی آپ کے خیال میں آئی ایس آئی کو نہیں پتا کہ وہ "ایک بندہ" کدھر ہے؟ پرویز مشرف کا وہ انٹرویو یاد کریں جب اس نے کہا تھا کہ اسامہ کو پکڑنا ایک حساس مسئلہ ہے۔ دُنیا کا کوئی بھی مسلم ملک اسے پکڑنا افورڈ نہیں کرسکتا۔ اس بیان کو پڑھئے گا اور پھر بتائیے گا۔ ویسے بھی وہ صاحب تو نہ معلوم زندہ بھی ہیں کہ نہیں۔ اور ان کے سی ایم ایچ میں علاج کروانے کی بات تو ساری دُنیا میں دھومی تھی۔ اور پھر کبھی ڈینیئل پرل کے قتل کے محرکات بھی جانئے گا۔ اور اس کے آخری چند کالم پڑھئے گا اگر میسر ہوں‌تو۔ :battingeyelashes:
یہ بیت اللہ (اس کا تو نام ہی غلط ہے) بھی ایسا ہی ایک کیریکٹر ہے۔
 

ساقی۔

محفلین
خرم میرا سوال تو آپ "گول" کر گئے . اپنی پوسٹ کو توجہ سے پڑھیں اور دیکھیں کہ "اصل مجرم" آپ کے بیان کی روشنی میں کون بنتا ہے.
 

مہوش علی

لائبریرین
Story behind Manawan Fidayee attack
Wednesday, April 01, 2009, By Amir Mir

LAHORE: Authorities investigating the March 30 terrorist attack on the Manawan Police Training School in Lahore have identified Qari Hussain Mehsud, a close associate of the Tehrik-e-Taliban Pakistan (TTP) chief Baitullah Mehsud, as the mastermind of the 30/3 assault, who had been shuttling between Rawalpindi and Lahore through the Grand Trunk road for the past few months and had personally visited the site of Monday’s attack before choosing it as the next target to launch Fidayee attack.

According to circles close to those investigating the Manawan attack, Hijratullah alias Nadeem Asghar, one of the terrorists captured alive by the security forces from outside the police training school while the military operation was still on, has disclosed that he was working under the command of Qari Hussain Mehsud, a key TTP commander loyal to Baitullah Mehsud.

Hussain, who has already been named by Baitullah as his successor in case of his death, is notorious for training suicide bombers and sending them on fatal missions. The investigators say the three terrorists who eventually blew themselves up inside the Manawan Police Training Centre on Monday to avoid being caught alive, had actually been trained in suicide bombing by Qari Hussain at his training camp in the Spinkai Ragzai area of South Waziristan.

The investigators say the Manawan attack was in fact a Fidayee operation, which was carried out under a new strategy to inflict maximum damage, unlike the past practice of carrying out straight suicide bombings after approaching the target. The investigators say the distinction between the Fidayee and suicide bomber is extremely fine. A Fidayee attack is not a suicide attack but a different kind of assault in which a heavily armed militant sneaks upto his target and starts firing bullets, besides throwing hand-grenades, only to fight till death. A Fidayee attacker does not believe in exploding himself to instant death but he fights till the end, often launching attacks in difficult situations where death is inevitable. A Fidayee attacker, the investigators say, is supposed to try and escape after fulfilling the mission.

As a matter of fact, investigators say, the Spinkai Ragzai suicide training camp that had been dismantled by the Pakistan Army way back in January 2008 following a massive military operation — Operation Zalzala — seems to have been reactivated by Qari Hussain Mehsud after the withdrawal of the troops from the area after the 2008 general elections. Spinkai Ragzai is a small town in South Waziristan, inhabited by the Pashtun tribe Mehsud. Operation Zalzala was primarily aimed at flushing out Baitullah and his local and foreign militants from the area.

Before the operation was launched, Spinkai Ragzai was infested with TTP militants, with villagers providing them support and shelter. Dozens of Mehsud-led militants were killed during the Operation Zalzala and the security forces were in full control of it within three days.

The Spinkai Ragzai suicide training camp, being run by Hussain, was one of the main targets of the military operation in view of intelligence information that young boys not more than 17 years of age are introduced by him as the ones restlessly waiting for their turn to strike against targets and embrace martyrdom. Someone who specialises in indoctrinating teenagers in violence in the name of Islam, Qari Hussain Mehsud is believed to have become the main ideologue of the Pakistani Taliban militants working under Baitullah Mehsud’s command.

The Pakistani agencies are trying to hunt him down since long given his status as the person who may have recruited and indoctrinated the largest number of people to carry out suicide attacks in the country.

Interestingly, Qari Hussain, who is well known in the TTP ranks for his strong anti-Shia views and his close ties with the Lashkar-e-Jhangvi (LeJ), was reportedly killed on Jan 27, 2008 during the Operation Zalzala, after his hideout was targeted with a missile. The Army had launched the operation on January 24 after the Taliban forces commanded by Baitullah overran two military outposts and conducted attacks against other forts and military convoys in South Waziristan. While announcing Hussain’s death, the military authorities had claimed to have intercepted a telephonic communication between two of the TTP commanders about the death of the Mehsud lieutenant during the operation. His last training centre was believed to be in Kotkai, South Waziristan, before it was destroyed by the Pakistan Army.

The military had reiterated its claim on May 18, 2008 after taking reporters to one of Qari Hussain Mehsud’s suicide camps in Spinkai in South Waziristan. “It was like a factory that had been recruiting nine to twelve-year-old boys, and turning them into suicide bombers,” said Maj-Gen Tariq Khan, commander of the Pakistan Army’s 14 Division, who had led the operation in South Waziristan.

However, hardly four days later, on May 23, 2008, Qari Hussain Mehsud sprung a surprise to the Pakistani military authorities by addressing a press conference at a government school building in South Waziristan just after his boss Baitullah Mehsud had declared that the Taliban would continue to attack the Nato forces in Afghanistan. “I am alive, don’t you see me?” Hussain had said.

Asked about the motive behind the Manawan Fidayee attack, investigators point out Baitullah Mehsud’s Tuesday responsibility claim, saying: “The assault was in retaliation for the continued drone strikes by the US in collaboration with Pakistan on our people. Such attacks will continue as long as Pakistan continues supporting the Americans. The Manawan attack was carried out four days after the US State Department authorised (on March 25) a reward of up to $5 million for information leading to the location, arrest, and/or conviction of Baitullah Mehsud, describing him as a key al-Qaeda facilitator in the lawless tribal region of South Waziristan.”

Source: The News
 

خرم

محفلین
خرم میرا سوال تو آپ "گول" کر گئے . اپنی پوسٹ کو توجہ سے پڑھیں اور دیکھیں کہ "اصل مجرم" آپ کے بیان کی روشنی میں کون بنتا ہے.

بھیا میں تو عرض کرچُکا۔ اگر اسامہ زندہ ہوگا تو پاکستانی ایجنسیوں کے تعاون سے۔ سو اصل مجرم ہمارے وہ ناعقبت اندیش جرنیل ہیں جو اپنی کم عقلی/بوالہواسی میں قوم کو پھر اس جہنم میں دھکیل رہے ہیں جس میں‌اسی کی دہائی میں دھکیلا تھا۔ یہ اسامہ اور بیت اللہ وغیرہ انہی کے تراشے ہوئے بُت ہیں جنہیں‌بوقت ضرورت کام میں لایا جاتا ہے۔
 

طالوت

محفلین
میرے خیال میں ہمیں تھوڑی دیر انتظار کر لینا چاہیے۔
اللہ کرے کہ کچھ دہشتگرد پکڑے گئے ہوں۔
ویسے آپ گنجائش رکھیں کہ اگر یہ کاروائی کسی سر پھرے ہمارے ہی مذھبی جنونی گروہ نے کی ہو تو یہ نہ ہو کہ انڈیا اور افغانستان اور دیگر تمام کو بس الزام دیتے رہیں اور اصل فتنہ اپنے دامن میں ہی پلتا پھولتا رہے

آپ کی گنگا ہمیشہ الٹی ہی کیوں بہتی ہے ؟ اصل فتنہ ہمیشہ سے اپنے دامن میں ہی ہوتا ہے فقط اس کی آبیاری بیرون لوگ کیا کرتے ہیں ۔۔ جس طرح کے ہندوستان افغانستان کی مدد سے کر رہا ہے ۔۔ اپنا فتنہ ختم کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے صدام رول ! تفصیلات تو آپ کو پتا ہی ہونگی۔۔
وسلام
 
Top