تو محترم میں نے اور کیا کہا ہے اوپر والے مراسلے میں ۔ جہاد کبھی فساد نہیں ہوتا ۔ اور جو فساد ہو تا ہے وہ جہاد نہیں ہوتا ۔ اسی لیئے عرض کی تھی کہ فرق ملحوظ خاطر رکھا کیجیئے ۔
فرق ملحوظ رکھا جانا چاہئے مگر کیا کیجئے کہ آجکل فسادیوں کو جہادی ہی کہا جاتا ہے۔ اگر یقین نہیں تو کسی بھی "مجاہد" کا انٹرویو کر لیجئے بشمول بیت اللہ کے۔