فلسفی
محفلین
سر آپ نے بھی ٹرولنگ شروع کردیجی اتنا سوچ سکتے تو ہم بھی فلسفی کہلاتے،
سر آپ نے بھی ٹرولنگ شروع کردیجی اتنا سوچ سکتے تو ہم بھی فلسفی کہلاتے،
فہرستِ کفار سے بچت مبارک ہو۔جادو برحق ہے اور ہیری پوٹر کا منکر کافر
کیوں؟مجھے تو خود بہت ناپسند ہین
کبھی اس پہ غور نہیں کیا کہ کیوں ناپسند ہیں، البتہ جب بچوں کو پڑھنے کے لیے کتابیں دینے سے پہلے خود پڑھنے کی کوشش ہوتی تھی تو مجھے یہ ناولز بہت فضول لگے تھے۔
میں نے یہ عرض کیاہے کہ اس قسم کی کتابوں کے بچپنے میں پڑھنے سے جو کہ متاثر ہونے کا دور ہے، بچوں کے دل ودماغ پر اس قسم کےو اقعات کا زیادہ اثر ہوتاہےاورپھر جادو سے،جادوگرسے نفرت ختم ہوجاتی ہے،بلکہ ایک گونہ ہمدردی پیداہوجاتی ہے،جواسلام کے مزاج ومذاق سے میل نہیں کھاتا،لہذا بچوں کو ہیری پوٹراس قسم کی کتابیں نہ دی جائیں
حیرت ہے ان افسانوں سے بچوں کے دلوں میں جادو یا جادوگروں کیلئے محبت کیسے پیدا ہوگی؟ اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ان کہانیوں کو بچے سچ مان کر پڑھتے ہیں تو یہ محض غلط فہمی ہے۔مجھے تو خود بہت ناپسند ہیں البتہ بچے پڑھتے ہیں۔
ہم نے تو پہلے تین ناول پڑھے ہیں اور تینوں ناول بہت پسند آئے۔مجھے تو خود بہت ناپسند ہیں البتہ بچے پڑھتے ہیں۔
باقی 4 بھی پڑھیں۔ نیز آجکل ہیری پارٹر کے عہد سے قبل وقوع پزیر ہونے والے واقعات فلم سیریز Fantastic Beasts میں جلوہ گر ہیں۔ جس سے ہیری پارٹر کی کہانی سمجھنے میں کافی مدد ملتی ہے۔ہم نے تو پہلے تین ناول پڑھے ہیں اور تینوں ناول بہت پسند آئے۔
میں نے بیٹی کے ساتھ پوری سیریز پڑھی تھی اور اس کے ساتھ پڑھنے کا مزا ہی کچھ اور ہےہم نے تو پہلے تین ناول پڑھے ہیں اور تینوں ناول بہت پسند آئے۔
مجھے تو خود بہت ناپسند ہیں البتہ بچے پڑھتے ہیں۔
سرخ رنگ میں ہائی لائٹ کئے گئے الفاظ کی وجہ سے پوچھا تھا۔کبھی اس پہ غور نہیں کیا کہ کیوں ناپسند ہیں، البتہ جب بچوں کو پڑھنے کے لیے کتابیں دینے سے پہلے خود پڑھنے کی کوشش ہوتی تھی تو مجھے یہ ناولز بہت فضول لگے تھے۔
شاید اُس وقت مجھے پتہ ہو کہ کیوں اچھے نہیں لگ رہے لیکن اب میں نہیں بتا پا رہی۔ ۔۔۔۔اگر اب کچھ بتاؤں گی تو وہ شاید مکمل سچ نہ ہو۔۔۔سرخ رنگ میں ہائی لائٹ کئے گئے الفاظ کی وجہ سے پوچھا تھا۔