arifkarim
معطل
محترم! آپ کا یہ جملہ میں نے حرف بحرف سچا پایا ہے۔
Autism کے شکار بچوں کو زیادہ تر مغربی ممالک میں چائلڈ پروٹیکشن سرورز کو دے دیا جاتا ہے۔ جہاں انکا جنسی استحصال ہو جانا معمول ہے اور کسی کو پتا بھی نہیں چلتا۔
محترم! آپ کا یہ جملہ میں نے حرف بحرف سچا پایا ہے۔
ویسے یہ آپ کی تصویر میں کیاہے؟؟؟؟Autism کے شکار بچوں کو زیادہ تر مغربی ممالک میں چائلڈ پروٹیکشن سرورز کو دے دیا جاتا ہے۔ جہاں انکا جنسی استحصال ہو جانا معمول ہے اور کسی کو پتا بھی نہیں چلتا۔
یہ طب کے بیچ مذہب کہاں گھسیٹ لائے؟مجھے بہت افسوس ہوتا ہے جب میں اپنے مسلمان بھائیوں کے منہ سے ایسی باتیں سنتا ہوں حالانکہ ان کے پاس قرآن مجید جیسی روشن کتاب موجود ہے اپنا راستہ تلاش کرنے کی اور اپنے مسائل حل کرنے کے لئے لیکن پتہ نہیں ہم کیوں ان یہودیوں اور بنی اسرائیل کے سازشوں کا شکار ہو رہے ہیں ان کو سچا اور اپنے رب کو نعوذ بااللہ جھوٹا مانتے ہیں ؟
بات سادھی سے ہے۔ گوگل پر 9/11 سازش سے متعلق 5,5 ملین ہٹس موجود ہیں۔
holocaust conspiracy کو ۱ ملین سے زیادہ ہٹس ملیں گے۔
پولیو ایڈز پر ۲،۵ ملین سے زیادہ ہٹس۔
لیکن ہماری کتابی اسٹبلشمنٹ کو وہی قبول ہے جس سے اسکینڈل کم سے کم بنے۔ جیسے:
اگر یہ آفیشلی یہ ثابت ہوگیا کہ 9/11 سازش میں اسرائیل، پاکستان، امریکہ اور متعدد ممالک کی خفیہ ایجنسیاں شامل تھیں تو ہم کس کس کو war on terror افواہ کا ذمہ دار ٹھہراتے پھریں گے؟
اسی طرح پولیو ویکسین کو اگرایڈز یا باقی متعدد بیماریوں سے جوڑا جائےتو ڈرگز اور میڈیسن بلین ڈالر انڈسٹری کا کیا ہوگا؟
اور سب سے ضروری اگر اس بات کو سچ مان لیا جائے کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران یہودیوں کا قتل عام خود یہود امراء کے ایجنڈے کے تحت کیا جا رہا تھا تو اسرائیل کے وجود کی کیا حیثیت رہ جائے گی؟
اسی لئے ہر اس بات کو دبایا جائے گا جس کی بنا پر اسکینڈل کم سے کم بنے۔ یوں جسکی لاٹھی اسکی بھینس کو ہی صداقت اور آفیشل سچ مانا جائے گا۔
خود تحقیق کرکے فیصلہ قائم کریں۔ پچھلے سال سوائن فلو ویکسین ڈرامے کے بعد میں عام “فلاحی“ ویکسین پروگرامز کے سخت خلاف ہوں۔ اگر یہ ایک کام اچھا کرتی ہیں تو ساتھ میں 10 نئی خرابیوں کی وجہ بھی بنتی ہیں۔ یہ سچ ہے کہ ویکسینشن کے مضر اثرات ہر اک پر اثر نہیں کرتے، لیکن جن پر کرتے ہیں اگر وہ ویکسین نہ لیتے تو آج دونوں بیماریوں سے محفوظ ہوتے:
اول وہ جسکے خلاف ویکسین لی گئی
دوم وہ جو ویکسین کے مضر اثرات کے بعد وجود میں آئی۔
میرے بھائی مذہب کے بغیر اس دنیا میں چلنا جانور کی طرح ہے تو اس میں مذہب نہیں لائیں گے تو اور کیا لایں گے یہ تو بہت ہی اہم مسئلہ ہے ہمارے معاشرے کایہ طب کے بیچ مذہب کہاں گھسیٹ لائے؟
ہاہاہامیرے بھائی مذہب کے بغیر اس دنیا میں چلنا جانور کی طرح ہے تو اس میں مذہب نہیں لائیں گے تو اور کیا لایں گے یہ تو بہت ہی اہم مسئلہ ہے ہمارے معاشرے کا
ہم آپ کے طرزِ استدلال سے متاثر وغیرہ ہوئے۔ استدعا ہے کہ آپ اردو محفل پہ زیادہ زیادہ آیا کیجئے بھائی۔میرے بھائی مذہب کے بغیر اس دنیا میں چلنا جانور کی طرح ہے تو اس میں مذہب نہیں لائیں گے تو اور کیا لایں گے یہ تو بہت ہی اہم مسئلہ ہے ہمارے معاشرے کا
اتنی اہم بات پہ ہنسنا؟ چہ معنی دارد وغیرہ