پولی گلاٹ polyglot کو اردو میں کیا کہتے ہیں

محمدظہیر

محفلین
السلام علیکم ،
ایک سوال جو مجھے کچھ دیر سے تنگ کر رہا ہے اس کا جواب اردو لغت میں مجھے نہیں مل رہا ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ Polyglot یعنی کئی زبانوں پر عبور رکھنے والے شخص کو اردو زبان میں کیا کہتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین

ہفت زبان کا محاورتاً استعمال ہوتا ہے
 
Top