Haider Sufi
محفلین
پڑھنے بیٹھو تو نیند کیوں آتی ہے؟
میں بی ایس آئی ٹی کررھا ہوںیہ تو اس پر منحصر ہے کہ آپ پڑھ کیا رہے ہیں۔
بلیک کافی پئیں اور نیند بھگائیں پھر پڑھیںاور فائینل ائیر پراجیکٹ ڈاکومینٹیشن بنا رہا ہوں
یہ تو ہےنصاب کے لیے تو پھر نیند کی قربانی دینی پڑے گی۔
انسان خالی بیٹھے بیٹھے اپنا املاء ہی ٹھیک کر لےانسان خالی بٹھے بٹھے بور کیوں ہو جاتا ہے؟
انسان خالی بیٹھے بیٹھے اپنا املاء ہی ٹھیک کر لے
کتنی فیس مقرر ہوئی ہے؟نا جی ابھی کچھ ٹھیک نہیں کر نا اس کے لیے پروفیسر جی کو اور شمشاد بھائی کو رکھا ہے
فیس بھی وہ لوگ ہی عدا کریں گے میں نے بس غلطیاں کرنا ہےکتنی فیس مقرر ہوئی ہے؟
ظاہر ہے ہمیں ہی ادا کرنی پڑے گی۔فیس بھی وہ لوگ ہی عدا کریں گے میں نے بس غلطیاں کرنا ہے
اور نہیں تو کیا بھائی کا فرض ہوتا ہے بہیں کی ہر چیز کا خیال رکھنے کاظاہر ہے ہمیں ہی ادا کرنی پڑے گی۔
آپ کو کیسے پتا چلا کہ ادا لکھا تھا ، ہوسکتا ہے عطا لکھا ہو ؟ظاہر ہے ہمیں ہی ادا کرنی پڑے گی۔